سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی_
ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگئی
آپ کو یقین نہیں آ رہا
مان لو بھائی
ایسا واقعی ہو چکا ہے
پاکستان میں نہیں
بنگلہ دیش میں