Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 06/09/20256ستـــمبر یوم دفاع پاکستان ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے 🟢 آپریشن ردالفساد سے دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کی کمر توڑ دی 011
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 05/09/2025#ربیع_الاوّل_ولادت_بسعادت #آقاﷺکریم #12_ربیع_الاول #جشن_عیدمیلادالنبیﷺمبارک نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول سواۓ اِبلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں اک میں ہی نہیں،اُن پر قُربان زمانہ ہے وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَﷺ 🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹🍀🌹 010
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/08/2025"ووٹ صرف شیر کا" "ووٹ نوازشریف کا" این اے 66 وزیر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے شیر "بلال فاروق تارڑ" کی بھرپور الیکشن مہم جاری۔۔۔ ورکرز کنونشن جلسوں کے مناظر پیش کر رہے ہیں 010
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/08/2025ووٹ صرف شیر کا۔۔۔!! پی پی 87 میانوالی مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار علی نور خان نیازی کی کارنر میٹنگز جاری۔۔۔۔ 010
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 21/05/2025میرے لیڈر کی پہچان وفا، ایمانداری ، انصاف پسندی ، اصول پسندی ، ورکر کے ساتھ پیار ، محبت ، اور ڈٹ کر ساتھ دینا ۔ ببر شیر لیڈر مہر اعجاز احمد اچلانہ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 04/05/2025ہم آگ ہیں للکار ہیں ہم شعلہ اور چنگار ہیں تمہیں پچھلی مار بھلا دیں گے ہم تازہ زخم لگا دیں گے ہم تیار ہیں! 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 01/05/2025یونیورسٹی آف پنجاب کی طالبہ رابعہ اشرف کے والدایک (ر)سکول ٹیچرہیں انکے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ مجھے پڑھا سکیں میرے والد کے خواب کو وزیراعلی نے ہونہار سکالر شپ پروگرام کے ذریعے پورا کیا اور آج میں اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہوں ،شکریہ وزیراعلی مریم نواز شریف #MaryamLaptopScheme 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 30/04/2025پاکستان قوم اورافواج پاکستان دشمن کےکسی بھی وار کامنہ توڑجواب دیں گے،الحمدللہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے نوازشریف کی بیٹی مریم نوازشریف کے بیان پر بھارتی میڈیا آگ بگولا ہو کر چینخیں مار رہا ہے 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 01/04/2025لیہ جگی شریف پیر جگی ہاؤس سابق MNA سر سید سیاست پیر سید ثقلین شاہ بخاری صاحب ۔ ٹکٹ ہولڈر این اے 182 لیہ پاکستان مسلم لیگ ن عید الفطر کے دوسرے روز آنے والے معزز مہمانوں دوستوں سپوٹرروں سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کے ساتھ عید ملتے ہوے۔ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 01/04/2025لیہ اچلانہ ہاؤس ڈوثزنل صدر مہر اعجاز احمد اچلانہ صاحب ، ٹکٹ ہولڈر پی پی 283 لیہ پاکستان مسلم لیگ ن عید الفطر کے دوسرے روز آنے والے معزز مہمانوں دوستوں سپوٹرروں سوشل میڈیا ٹیم مسلم لیگ ن کے ساتھ عید ملتے ہوے۔ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 31/03/2025عیداں تے شبراتاں آئیاں خیر ہووے شالا دور گئیاں دی جہڑے مڑ کے فیر نی آئے۔۔۔!!! قائدمیاں نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی اپنےپیاروں کی قبر پر حاضری پھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی 010
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025راجن پور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات کی روشنی میں عیدالفطرپرزائد کرایوں کی روک تھام کیلئےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ حکام پبلک ٹرانسپورٹ میں چھاپے مار رہے ہیں مسافروں سے کرایوں کی وصولی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں،زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کمشنر عامر کریم کا بس اسٹینڈ کا دورہ، اوور چارجنگ، اوورلوڈنگ کرنے والی ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کاروائی کا حکم، مسافروں کے بیٹھنے کی جگہوں کا وزٹ، مسافروں سے کرایوں کے حوالے سے جانچ پڑتال کی 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عید الفطر پر زائد کرایوں کی روک تھام اوور چارجنگ روکنے کیلئے سخت مانیٹرنگ کا عمل شروع، بس اڈوں پر سہولت ڈیسک قائم، مسافروں کو لوٹنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، وزیراعلی کی ہدایت 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف کے بروقت اور موثر اقدامات عید الفطر پر اپنے پیاروں کے پاس جانے والے مسافر کرایہ سن کر حیران کہ اس بار زائد کرایہ وصول نہیں کیئے جا رہے۔۔۔۔ شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025مظفرگڑھ: عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر بس اڈوں پر کرایہ نامہ آویزاں، مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کیلئے شکایت کے ازالہ کیلئے بس اڈوں پر شکایت سیل قائم۔۔۔ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو گرفتار کیا جائیگا اور جرمانے الگ ہونگے۔۔۔۔ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 29/03/2025بھکر: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ بھکر متحرک بس اڈوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کا وزٹ مسافروں سے معلومات حاصل کیں، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم ہے جس پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 28/03/2025پاک فوج کا اپنی عوام کے نام خوبصورت پیغام ✌️ آپ لوگ آرام سے عید کی تیاری کریں، عید کا مزہ لیں، باقی دہشت گردوں کو ہم دیکھ لیں گے پاک فوج زندہ باد 💪💪..🇵🇰❤️ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے قوم کو یوم پاکستان مبارک 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 23/03/2025یوم پاکستان 23 مارچ Maryam Nawaz Sharif @highlight 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 20/03/2025لیہ:معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ آئی لیہ:سلمیٰ بٹ کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں رمضان نگہبان پیکج اور رمضان سہولت بازار کا دورہ لیہ:معاون خصوصی نے ضلعی انتظامیہ اور سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن کی کاوشوں کو سراہا، 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 11/02/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے شروع خدمت کے انیشیٹیوز کی معلومات اور مستفید ہونے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔ 000
Reposted by Qadeem KlasraMaryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 11/02/2025ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل پاکستان پہنچیں گے 0123
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 11/02/2025وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صرف سائن نہیں کر رہی انہوں نے پہلے 11 ماہ میں نوجوانوں کیلئے تاریخی اقدامات کیئے انہیں اسکالرشپ انٹرن شپ لیپ ٹاپس ای بائیکس فراہم کیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیئے اور انکے روشن مستقبل کے پراجیکٹس بھی شروع کیئے ہیں۔۔۔۔ 010
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 11/01/2025بیٹی یہ نئی زندگی کی سلامی ہے ڈی چوک کی دہاڑی نہیں۔۔۔۔۔ 000
Qadeem Klasra @qadeemnadir.bsky.social · 07/01/2025وزیراعلی پنجاب کی جانب سے 5 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بہترین کارکردگی پر 2 ماہ تنخواہ نقد انعام کا اعلان 010