Sign in

PTI west punjab

@ptiwestpunjab.bsky.social
149 followers 4 following 159 posts

This account is serve as official Pakistan Tehreek-e-insaf(West Punjab Region).

PostsRepliesMedia
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 21/07/2025
‏عمران خان نے اس وقت پٹرول عوام کو سستا دیا کہ جب دنیا بھر میں فی بیرل قیمت 106/7 ڈالر کی سطح کو چھو رہی تھی- جبکہ آج عالمی طور پر 69 ڈالر ہے، یعنی قیمت سستی ترین ہے، لیکن یہ حکومت تقریباً ڈبل قیمت پر بیچ کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے- ‎#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
063
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 12/03/2025
"اڈیالہ جیل اس وقت قانون سے بالاتر ہے۔ جیل مینول کے برخلاف میری اپنی اہلیہ سے 90 دن میں 72 گھنٹے ملاقات نہیں کروائی جا رہی جو کہ میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود دو ہفتوں سے میرے بچوں سے بھی بات نہیں کروانے دی جا رہی۔ سابق وزیراعظم عمران خان
020
Reposted by PTI west punjab
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/02/2025
‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے. کپتان عمران خان
23411
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 07/02/2025
میں عدلیہ کی آزادی کے لیے دی گئی 10 فروری کی پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کی کال کی بھی حمایت کرتا ہوں ۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ناممکن نہیں میں ۔ ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔ عمران خان
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 05/02/2025
‏سابق وزیرِاعظم عمران خان نے کشمیر کے لیے سب سے مضبوط اور غیر متزلزل آواز دنیا کے مؤثر ترین بین الاقوامی فورمز پر بلند کی۔ بطور "سفیرِ کشمیر"، انہوں نے بارہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہوں، ان پر ہونے والے بھارتی مظالم کی مذمت ‎#KashmirSolidarityDay
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 04/02/2025
‏8 فروری کو ہونے والے احتجاج کی نیٹ پریکٹس کے لئے تیار ہو جائیں- کل رات 8 بجے تمام پلیٹ فارمز پر ایک بار پھر ایک عظیم الشان ورچوئل جلسہ عام- ‎#آٹھ_فروری_یوم_وفا ‎#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 03/02/2025
عزم و ہمت، دلیری، بہادری ، اور شجاعت کی اعلی ترین مثال، ناحق قید لیڈر عمران خان۔ نہ پلیٹ لیٹس گرے، نہ بیمار ہوا، نہ ہی ملک سے فرار ہوا ، نہ ہوگا، ہر طرح کا ظلم برداشت کیا اور برداشت کر رہا ہے، جو کہتے تھے ایک ہفتہ نہ گزار سکے گا اسے آج قید میں 549 دن ہوگئے
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 03/02/2025
کسانوں، مزدوروں، وکلاء اور ملک کے ہر مکتبہ فکر سے منسلک افراد کو 8 فروری کو نکل کر اپنے حق پر ڈالے گئے ننگے ڈاکے کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا کیونکہ غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ عمران خان
041
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 02/02/2025
رہنما انصاف یوتھ ونگ فیصل آباد سابقہ جنرل سیکرٹری ملک ایوب خان کی پنجاب اسمبلی میں عالیہ حمزہ ملک نومنتخب چیف آرگنائز پنجاب سے ملاقات۔ چیف آرگنائز پنجاب بنے پر مبارک باد پیش کی اور تنظیمی حوالے سے گفتگو کی۔
020
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 01/02/2025
تمہارے ظلم کی ہر اینٹ لرز رہی ہے، تمہاری جبر کی ہر دیوار گرنے کو ہے،
020
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 01/02/2025
‏پاکستان کی پہچان، عمران خان! ‎#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 31/01/2025
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 31/01/2025
‏ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، اور حق کی بات کرنے کی سزا عمران خان کو جیل میں ڈال کر دی گئی ہے، علی امین گنڈا پور
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 30/01/2025
‏عمران خان کی بہنیں علیمہ خان ، عظمیٰ خان اور نورین خان کی راولپنڈی میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے کارکنان کے لواحقین سے انکے گھروں میں ملاقات خدیجہ شاہ بھی ہمراہ
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 29/01/2025
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے 8 فروری کو مینارِ پاکستان پر جلسے کے لئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروادی ہے۔ احتجاج ہمارا آئینی حق ہے، اور ہمیں احتجاج کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا! #اردلی_حکومت_نامنظور
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 29/01/2025
8 فروری 2024 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن، جب پاکستانی قوم کے ووٹ پر مبینہ ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوریت کو یرغمال بنا کر ملک اور قوم چوروں، ڈاکوؤں کے حوالے کر دیا گیا۔ عمران خان کی ہدایت پر پوری قوم 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کے لیے تیار کھڑی ہے۔
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 29/01/2025
"مذاکرات ایک ڈھونگ تھا، ہم ان کٹھ پُتلیوں کو ایکسپوز کرنا چاہتے تھے۔" عمران خان
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 29/01/2025
‏9 مئی اور 26 نومبر کے سانحات کا حساب لئے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، اغوا کیا گیا، بے جا مقدمات بنا کر فوجی تحویل میں دیا گیا۔ چیئرمین عمران خان
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 28/01/2025
آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہم وکلاء آج بھی اپنا خون دینے کے لیے تیار ہیں ۔ لطیف کھوسہ #FreeImranKhan
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 27/01/2025
‏تمام امتِ مسلمہ کو شبِ برات مبارک! اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔ ‎#شبِ_معراج
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 26/01/2025
‏آج چیف الیکشن کمشنر کا آخری دن ہے! اس جیسا فاسق، جھوٹا، بددیانت، خائن الیکشن کمشنر پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں آیا۔ سکندر سلطان راجہ پر آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی ہونی چاہیئے۔
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 26/01/2025
‏جنون، محبت اور عشق سے ‎#قوم_کی_روح_عمران_خان بن چکا ہے۔ ہر ظلم، بہائے گئے ناحق خون، جبری گمشدگی، گرفتاری، ماؤں بہنوں کی بے توقیری اور ملٹری ٹرائلز کے باوجود قوم اپنے لیڈر کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں۔ ظالمو، تم شکست کھا چکے ہو!
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 26/01/2025
‏"علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں" ‎ @ImranKhanPTI #خان_کا_حکم_ترسیلات_بائیکاٹ #قوم_کی_روح_عمران_خان
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 25/01/2025
‏کسی نے بھی مریم نواز کو جیتی ہوئی سی ایم پنجاب کہا تو اس پر کیس دائر کروں گا۔ مہر شرافت علی
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 25/01/2025
‏پاکستان میں ہر سطح پر تنظیم سازی کے لیے عمران خان نے عالیہ حمزہ کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ ‎#FreeImranKhan
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 25/01/2025
‏اٹک سے بزرگ سیاستدان میجر طاہر صادق کی بیٹی انبساط طاہر کو حفاظتی ضمانت کے باوجود گرفتار کر کے تماشہ کھڑا کرنا مریم نواز کی غنڈہ گردی کا ایک اور ثبوت ہے۔۔۔
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 24/01/2025
‏”بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے، اب بلوچستان والا حال، پورے ملک کا کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے بھی کئی کارکنان لا پتہ ہیں“۔ سابق وزیراعظم عمران خان لیڈر ایسے ہوتے ہیں، خود پابند سلاسل ہیں، مگر اپنے لوگوں کی فکر ہر وقت لاحق ہے۔ ‎#قوم_کی_روح_عمران_خان
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 24/01/2025
اوور سیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے۔ یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں۔ عمران خان #CongressionalBriefing #IslamabadMassacre
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 24/01/2025
‏"پیکا ایکٹ نا منظور" تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی صحافیوں کی جانب سے پیکا ایکٹ کے خلاف جاری احتجاج میں شرکت اور نعرے ‎#UndeclaredMartialLaw
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
عمران خان نے مذاکرات روک دیے ہیں ملک ریاض سی مطالبہ ہے 30 35 سال کے راز افشاں کریں ۔ علی اعجاز بٹر #CongressionalBriefing
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
مذاکرات کے حوالے سے ہمارا دو ٹوک موقف ہے " No Commision No Negotiations "عمران خان نے بھی آج اڈیالہ جیل میں یہ چیز واضح کردی ہے، عمر ایوب خان #CongressionalBriefing
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
‏عمران خان کے دور حکومت میں یہی ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کیپسٹی پر چل رہی تھی، انڈسٹری کا یہ حال تھا کہ مزدور نہیں مل رہے تھے, بیرون ممالک سے اتنے آرڈرز تھے کہ پورے کرنا مشکل ہو رہا تھا، آج اُسی ٹیکسٹائل انڈسٹر کا یہ حال ہوچکا ہے کہ ایک کثیر تعداد کا کاروبار ختم ہو گیا ہے ‎#IslamabadMassacre
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
یہ جج یہ جرنیل ضرور جواب دیں گے کہ آپ نے کیسے اس ملک کے ساتھ ظلم اور غداری کی ہے، چاہے کچھ بھی ہو جائے میں ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان #congressionalBriefing #IslamabadMassacre
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
‏بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات ختم کر دئیے بیرسٹر گوہر علی خان #CongressionalBriefing
0127
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 23/01/2025
‏جس دن آئین اور جمہوریت بحال ہوں گے ، سیالکوٹ کا یہ جعلی فارم سینتالیس سے بنا وزیر ملک سے بھاگے گا اور کسی کفیل سے اقامے کی بھیک مانگے گا، پاکستان تحریک انصاف کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل ‎#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 22/01/2025
‏ڈاکٹر پاسمین راشد کا عدالت پیشی کے لئے جاتے ہوئے پیغام۔
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 22/01/2025
‏اتنی بھی کیا مجبوری تھی؟! ‎#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 21/01/2025
‏اندھیری رات کا انصاف کے سورج سے جلد خاتمہ ہوگا، میں اور میری اہلیہ غلامانہ نظام کا شکار ہیں لیکن ہم ڈٹ کرکھڑے ہیں، ہم جدوجہد کیلئے مکمل تیار ہیں، نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ چیئرمین عمران خان کا پیغام
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 21/01/2025
روزمرہ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے جوائن کریں ہمارا آفیشل WhatsApp چینل۔ درج ذیل لنک پر کلک کریں اور رہیں ہر لمحہ باخبر۔ Follow the PTI West Punjab channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029...
001
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 21/01/2025
جس ملک میں نظام انصاف ہی زنجیروں میں جکڑا ہو گا وہاں کسی اور کو کیا ہی آزادی ملے گی؟ ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول
001
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 21/01/2025
‏"انھوں نے مجھے ایک ایسے بے ضمیر جج سے سزا دلوائی جس کو خود سپریم کورٹ نے 2004 میں عدالتی خدمات کے لیے نا اہل قرار دیا تھا" ‎@ImranKhanPTI
001
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
“اردلی حکومت خوف کا شکار ہے، ان کو مسلسل ڈراؤنے خواب آتے ہیں! ان کا پہلا ڈراؤنا خواب ان کے اعصاب پر سوار عمران خان اور اس کی رہائی کا خوف ہے! دوسرا ڈراؤنا خواب یہ ہے کہ فارم 47 کا کچا چٹھا نہ کھل جائے! - پاکستان کے کپتان عمران خان ‎#FreeImranKhan ‎#FreePoliticalPrisoners
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان!
223
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
‏قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا بھرپور احتجاج۔ عمران خان کی رہائی، نو مئاور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ: ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
‏ہم نہ باز آئیں گے محبت سے امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو جو محبتیں پوری دنیا میں ملی ہیں ،ناقدین کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے سمندری جہاز پر عمران خان کی تصویر والا جھنڈا اور اس سے مخالفین کو تکلیف پہنچے گی۔ ‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ ‎#NoRightsNoRemittances
012
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
‏میں اپنے کیسز کا سامنا کرکے باہر آونگا کوئی ڈیل نہیں کرونگا۔ علیمہ خان۔ ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول ‎#NoRightsNoRemittances
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
‏بشریٰ بی بی کو 7 سال سزا دی گئی ہے یہ کہہ کر کے بشریٰ بی بی نے سہولت کاری کی ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ سہولت کاری کیا کی ہے۔ عمران خان ‎#خان_کا_قصور_عشق_رسول ‎#NoRightsNoRemittances
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
" میں چاہتا ہوں کہ جب اللہ کے پاس جاؤں تو اللہ مجھے کہے کہ شاباش عمران خان،تم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کو لا الہ الا اللہ کا مطلب سمجھا دیا۔" عمران خان
010
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 20/01/2025
حقیقت تو یہ ہے کہ عمران خان تو فیصلہ سن کر مسکراتے رہے لیکن سزا دینے والوں کی حالت نازک تھی، اسی لئے تین دفعہ فیصلہ موخر کرنا پڑا! ‏⁧‫#خان_کا_قصور_عشق_رسول‬⁩
000
PTI west punjab @ptiwestpunjab.bsky.social · 19/01/2025
اصولوں اور نظریات پر سمجھوتا وہ کرتے ہیں جو خوف کے سائے تلے رہتے ہیں۔ مجھے اللہ کی ذات کے سوا کسی چیز کا خوف نہیں۔ ایمان کی طاقت انسان کو جھکنے نہیں دیتی۔ جھکتے صرف وہ لوگ ہیں جن میں ایمان کی کمی ہو۔ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان #خان_کا_قصور_عشق_رسول
000