Sign in

RKS

@ptiswat.bsky.social
324 followers 307 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by RKS
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
17392149
Reposted by RKS
Samera khan @s4mera.bsky.social · 23/11/2024
حکومت ابھی سے ڈر چکی ہے پر امن مارچ سے _ خان تو آئے گا ان شاءاللہ
011
RKS @ptiswat.bsky.social · 22/11/2024
نکلو پاکستان کے خاطر 24 نومبر حقیقی آزادی
000
RKS @ptiswat.bsky.social · 21/11/2024
Khan is coming
020
RKS @ptiswat.bsky.social · 21/11/2024
پی ٹی آئی والوں یہ ملک اپ سب کا ہے یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
020
RKS @ptiswat.bsky.social · 21/11/2024
کون کون جاگ رہا ہے 😂
010
Reposted by RKS
PTi South Punjab @burewala.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم منظم رہیں اور حقیقی آزادی کے سفر میں اپنا حصہ ڈالیں #imrankhan#pti#imranriazkhan#usman435#pakistan#finalcall#burewala #islambad#pmln#lahore#followers#today#updates #niazi#dar#india#insafians#kpk#pak
4196
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 19/11/2024
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﮐﭗ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭽﮧ ﺷﮑﺮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻠﺨﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ #سب_سے_پہلے_پاکستان
031
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 19/11/2024
Proud of you #سب_سے_پہلے_پاکستان
021
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 20/11/2024
‏اور اپنے مد مقابل کا خوف وہ دور کریگا جس میں ظرف، عقل اور دلیری زیادہ ہو گی۔ اور جو ملک اور عوام کا مفاد اپنے ذاتی فائیدے اور سیاست سے اوپر رکھیگا۔ ‏اب دعا کریں اور انتظار کیجئیے۔ نعیم لودھی
011
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 20/11/2024
بات کہاں پھنسی ہوئی ہے ؟؟؟ ‏موجودہ عبوری نظام ایک دوسرے کے خوف کی بنیاد پہ چل رہا ہے یا رکا ہوا ہے ۔ ‏جونہی خوف کی جگہ اعتماد اور رواداری نے لے لی، یا کسی اور فریق نے گارنٹی کی ذمہ داری اٹھا لی تو سب ٹھیک ہو جائیگا۔ انشاءللہ۔
111
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 20/11/2024
‏جسٹس عقیل عباسی نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دیے ! #سب_سے_پہلے_پاکستان
011
Reposted by RKS
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI @sw4ti.bsky.social · 20/11/2024
‏Breaking🛑🛑 ‏کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔ ‏کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔ ‏ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان
021