Sign in

PTI Sindh

@ptisindh.bsky.social
546 followers 8 following 12 posts

Official Account For Activities of #PTI SINDH

PostsRepliesMedia
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 22/11/2024
حقیقی آزادی کے سفر کے لیئے سندھ تیار! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
1156
Reposted by PTI Sindh
Haleem Adil Sheikh @haleemadil.bsky.social · 19/11/2024
سندھ کے گاؤں گوٹھوں میں زور شور 24 نومبر کی آگاہی ُمہم جاری و ساری ۔ رہا کرو رہا کرو ۔ کپتان کو رہا کرو ‎ #نومبر24_خان_کی_کال @ptiofficial.bsky.social
0107
Reposted by PTI Sindh
Haleem Adil Sheikh @haleemadil.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کا پیغام ہر گاؤں، گھر تک پہنچا رہے ہیں 24 نومبر کو وہ ہونے جا رہا ہے جو کسی نے دیکھا نہیں ہوگا انشاء اللہ سب پہنچیں گے، حلیم عادل شیخ #نومبر24_خان_کی_کال @ptiofficial.bsky.social
265
Reposted by PTI Sindh
Haleem Adil Sheikh @haleemadil.bsky.social · 18/11/2024
سندھ میں دفع 420 تو سولہ سال سے لگی ہوئ ہے کوئ بات نہیں دفع 144 بھی ہمارے لئے نئی نہی #نومبر24_خان_کی_فاٸنل_کال
095
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 18/11/2024
کراچی کی وکلاء برادری بھی 24 نومبر فائنل کال کے لیئے تیار!!! حلیم عادل شیخ نے سٹی کورٹ میں کراچی بار ایسوسی ایشن وکلاء سے ملاقات کی، حلیم عادل شیخ نے وکلاء کو 24 نومبر لانگ مارچ میں شرکت کے دعوت نامے دیئے، وکلاء نے دعوت نامے لیتے ہوئے بھرپور شرکت کا عزم کیا۔ #نومبر24_خان_کی_کال
011
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 18/11/2024
‏ہم عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے ہم گوٹھ گوٹھ، گلی گلی، گھر گھر میں نعرا لگائیں گے عمران خان آزاد ہوگا تو یہ ملک بھی آزاد ہوگا. ‎#نومبر24_خان_کی_کال
030
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
040
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 18/11/2024
سندھ آرہا ہے اسلام آباد
062
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 17/11/2024
24 نومبر فائنل کال کی تیاریاں!!! پی ٹی آئی نوابشاھ ڈویژن قیادت کی ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز میں ضلع کیبنٹ کے عہدیداران سے ملاقات چیئرمین عمران خان کی فائنل کال کہ سلسلہ میں اسلام آباد روانگی کے پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ میٹنگ کی صدارت مشتاق احمد جونیجو ڈویژنل صدر اور امام الدین کیریو
1121
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 17/11/2024
کراچی کورنگی میں عمران خان کے خواتین سپاہی گلی کوچوں میں نکلے ہیں، 24 نومبر فائنل کال کا پیغام لے کر ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ‎#نومبر24_خان_کی_کال ‎#FinalCall
062
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 17/11/2024
‏آج ہم بدین کے بازار میں 24 نومبر کے حوالہ سے رابطہ مُہم پر گئیے تو مقامی تاجروں نے بہت اچھے انداز میں خوش آمدید کہا ۔ میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ سندھ بھی تبدیل ہورہا ہے عوام کے دل میں کپتان عمران خان گھر کر چُکا ہے ۔ ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
052
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 17/11/2024
حیدرآباد فائنل کال کے لیئے تیار!!! زبردست عوام میں جوش ولولہ فائنل کال کے لیئے تیار انشاء اللہ سندھ کے چپے چپے تک کپتان کا پیغام پہنچائیں گے 24 کو اسلام آباد کی طرف سندھ کی عوام بھرپور نکلے گی ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
042
PTI Sindh @ptisindh.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور علی سیال کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد و تمام کے ٹاؤن کے عہدے داران کی 24 نومبر کے حوالے سے اہم میٹنگ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے صوبائی اراکین اور حیدرآباد ڈویژن کے معززین کے ہمراہ حیدرآباد کے معزز زمہ داران ،
130