Sign in

PTI Multan

@ptiofficialmtn.bsky.social
243 followers 39 following 98 posts

Official BLUE SKY Account of Pakistan Tehreek-e-insaf Multan. #PTI

PostsRepliesMedia
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 10/12/2024
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا ❤️
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024
اب کتا۔ مرے یا۔ فوجی ہمارے لیے ایک برابر✌🏼
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024
یہ محض اتفاق نہیں ہے۔ وہ درجنوں لوگ شہید کرنے کے اگلے روز اپنے نشانہ بازوں کی مہارت کی تعریف کررہا ہے۔ یہ نچوڑ نچوڑ کر عوام کےدلوں سے فوج کی ہمدردی ختم کررہا ہے۔ یہ اس قوم پر احسان کررہا ہے۔
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 30/11/2024
حکومت اور ہینڈلرز کی ایک اور کامیابی.. انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے پاکستان میں پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی لگا دی
011 1
Reposted by PTI Multan
M.Abdullah @mabdullah25.bsky.social · 30/11/2024
🚨 خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ شاہد خٹک
0148 14
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
پرامن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لاؤڈ سپیکر پر اعلان عوام کی طاقت کا اندازہ کریں
001 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
حکومت لاشیں چاہتی ہے اپنی سیاست کے لیے مطیع اللہ جان نے حکومت کا گھٹیا چہرہ بے نقاب کر کے 25 کروڑ عوام کی رہنمائی کی
012 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
منفی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے اور D Chowk کی طرف پہل قدمی جاری رکھی جائیں اس دفعہ احتجاج بی بی صاحبہ لیڈ کر رہی ہے پی ٹی آئی ورکرز مطمئن ہے
003 3
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
شیر افضل مروت نے فرمائشی گرفتاری دے کر سب کو بتا دیا کہ وہ کس کا آدمی ہے انشاءاللہ مرشد کی رہائی کے بعد سب سے حساب لیا جائے گا
001 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
خان نے جس کے ساتھ سب سے ذیادہ احسان کیا اس نے دھوکہ دیا خان کے ساتھ اس دفعہ رھوکہ کرنے والوں اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشان عبرت بنا دینگے۔
002 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
میرے پاس بہت کچھ ہے بتانے کو پاکستانیو یہ معمولی جنگ نہیں ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر بتا دوں ایک رات آپ گھر میں سو نہ سکیں لیکن وہ باتیں نہیں کرنا چاہتا جو شعور والے لوگ ہیں انھیں پتہ ہےکہ یہ جنگ کیا ہے۔پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اپنے حقوق کے لئیے ورنہ رہتی دنیا تک غلام در غلام رہا گے
002 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
عاصم منیر کا استعفیٰ لیے بغیر جانا اپنے شہید بھائیوں کے خون سے غداری ہوگی سب سے پہلے مطالبہ اس غدار، قاتل کا استعفیٰ ہونا چاہیے
002 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
یہ جیت تحریکِ انصاف کے شہداء کے بغیر نہیں مل سکتی تھی جنہوں نے اپنا لہو اس انقلاب میں دیا ہے •کارکن تحریکِ انصاف
011 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں انتظامیہ کمیٹی سے اپیل ہے کہ ناشتے اور ادویات کا فوری بندوبست کیا جا سکے۔ جو دوست hiding میں ہیں ان کو فوری باہر نکل کر لوگوں کی اب مدد کرنی چاہئیے۔قافلے پہلے ہی جی 10 پہنچ گئے ہیں۔ اب آپکی روپوشی کا کوئی جواز نہیں رہا-اب باہر نکلیں عوام کو نکالیں۔ اب نہیں تو کب؟
012 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
جب تک عمران خان باہر آکر خود آکر ہمیں نہیں بتائیں گے ہم نہیں رکیں گے ہم نے ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور پُر امن رہنا ہے ہم وہاں پہنچ کر آپکو اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ بشریٰ بی بی کا دوٹوک پیغام
012 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 26/11/2024
اب تک پی ٹی آئی کے مرکزی کنٹینر کے لاوڈ سپیکر سے صدام خان ترین کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کا موقف انتہائی سخت ہے کہ ڈی چوک اور مطالبات کی منظوری سے کم کسی بات پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
012 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
محسن نقوی کا تو اپنا محسن نقوی نکلا ہوا ہے۔۔۔😂
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بریکنگ نیوز....🔴🔴 عمران خان کی بہادر بہن بھی تمام مشکلات کو عبور کرتے ہوے اسلام باد پہنچ گئی ہیں!
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
یقین کریں اگر آج بشریٰ بی بی ڈٹ کر کھڑی نا ہوتی تو اب تک یہ سارے لیڈر عوام کو چھوڑ کر بھاگ چکے ہوتے ۔ خان تو خان، خان کی بی بی بھی خان ✊
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
‏G 8 ,G9,G10,G11,F11 F10 ,F8 کے تمام کارکنان عہدے داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ G 10 اشارے پر مرکزی جلوس کے لیے راستہ کلیئر کریں
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بریکنگ نیوز....🔴 انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام اباد میں جمع ہو سکتے ہیں
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
فوکس صرف بشریٰ بی بی پر اور اس کی حفاظت یقینی بنائیں!! باقی کوئی فیصلے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا!! بشریٰ بی بی فیصلہ لے چکی ہیں!! بشریٰ بی بی کے علاوہ اور قیادت کی طرف دیکھنا چھوڑ دیں!! سب کمزور ہیں!
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 🚨 تحریک انصاف کور کمیٹی کا بڑا اعلان کل تک عمران خان کو رہا نہ گیا تو ہم قافلوں کو لیکر اڈیالہ جیل چلے جائیں گے احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا۔
041 4
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
الرٹ🚨 محسن نقوی کے گنڈوں نے کارکنان پر فائرنگ شروع کر دی ہے۔
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
‏میں ان ظالموں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ خون کے آخری قطرے تک عمران خان کے ساتھ وفا کریں گے اور اپنے مطالبات منوائیں گے ! کارکن کا جذباتی پیغام 🔥🔥🔥🔥
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨 - انقلابی شاعر احمد فرہاد کو ربڑ کی گولی لگ گئی اللّٰہ ان کو جلد صحتیاب کرے
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج جاری رہے گا۔۔۔ شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🔥
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
‏عوام پیچھے نہیں ہٹ رہی عوام لڑ رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ جو مرضی ہو جائے ہم ڈی چوک پہنچ کے ہی دم لیں گے
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بیرسٹر عُمیر نیازی، شہریار آفریدی کو عوام نے بہت کچھ کہا، لیکن دونوں نے صبر سے برداشت کیا، آج وہ دونوں فرنٹ سے لیڈ کر رہے ہیں
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
مزاکرات کے نام پر کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ تمام قافلے ڈی چوک پہنچیں۔ بشری بی بی کا دو ٹوک اعلان
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
راولپنڈی اور اسلام اباد کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ موٹروے پر جا کر ٹول پلازہ کے نزدیک قافلوں کا استقبال کریں یہ لوگ اپ کے مہمان ہیں ان کے لیے کھانا پینا پانی اور ادویات کا انتظام کریں ۔۔۔یہ اپ کے مہمان ہیں اور مہمان نوازی اپ پر فرض بنتی ہے ‎#FinalCall
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
‏ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں سارے اکٹھے ہو کر ڈی چوک پہنچیں گے ایک ایک کر کے نہیں جانا ، بشری بی بی کا پیغام ۔۔۔۔
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
پاکستانیوں بشری بی بی آپ کے پاس عمران خان کی امانت ہیں، سب نے بشری بی بی کی حفاظت کرنی ہے۔
0127 12
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
خاموشی خاتمہ ہے، موت ہے۔ مزاحمت بقاء ہے ، زندگی ہے۔
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی کو مجبور کیا گیا خان کہ رہائ پر آنا پڑا۔۔ ان کا حق ہے ہر صورت میں اپنے شوہر کی رہائ پر جدوجہد کریں۔ پارٹی کے اندر اگر کسی کو تکلیف ہے تو یہ دن آنے نہ دیتے فرنٹ سے لیڈ کرتے۔ پنجاب کے رہنما سامنے آہیں اہنی زمہداری اٹھاہیں۔ باقی جب وہ سیاست کے قریب بھی نہیں تو ہر ظلم ان پر ہو چکا ہے۔
011 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
ایک پاگل جرنیل کو بچانا ہے یا ملک اور اپنی نسلوں کو؟ کیا فوج میں کوئی چند بھی ایسے نہیں بچے جن میں کچھ تھوڑی بھی عقل ہو؟
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
ڈیڈ لاک برقرار....🔴 گارنٹی مانگ رہے ہیں کہ اس فارم 47 حکومت کو ایک سال چلنے دینا ہے عمران خان نے کہاں ہے کہ ایک منٹ بھی چلنے نہیں دوں گا
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
Salute to the brave journalists keeping us informed every moment today on IK's #FinalCall ❤️ Prayers for their safety @MehwishQamas | @Husnainrafique_ | @Agha_Sarwar804 | @mugheesali81 | @ehtashamabbasi @Sherazi_Silmian
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کے ساتھ مل کر ہم نے بڑی رکاوٹوں کو عبور کیا ہے، اور اب ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے۔ ہماری منزل اسلام آباد کا ڈی چوک ہے ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
011 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
کٹی پہاڑی کلئیر الحمد اللہ 🔥
011 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
احتجاج کسی صورت ختم نہیں ہو گا۔۔۔ شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🔥
042 4
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
پولیس کی گاڑیوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچائیں یہ کسی کے باپ کی نہیں ہمارے ہی خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی ہیں ہوا نکالنا یا ہوا کا والو نکال لینا الگ بات ہے ٹائر کو نقصان نہیں پہنچائیں
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
Alert 🚨🚨🚨🚨 کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔
021 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش۔
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
بشری بی بی کا خطاب 🛑 جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے
020 2
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 25/11/2024
الحمد اللہ کپتان کی بہادر کارکنان نے ہزارہ انٹر چینج کی روکاوٹیں ہٹا دیں گئیں ۔اور ٹائیگرز نے پولیس والوں کو بگا دیا ۔
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024
شاباش خان کی بہادر شیرنی زرتاج میری بہادر بہن سو مردوں پر بھاری اللہ پاک کامیاب کرے آمین
000 0
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024
چیف الیکشن کمیشن نے واشگاف الفاظ میں کہہ دیا کہ اگر مجھ پر آرٹیکل 6 لگا تو فارم 47 اور 9 مئی کے تمام مجرموں کا نام ٹی وی پر آکر بتا دوں گا 🔥🔥🔥
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024
بس تھوڑی دیر اور۔۔ ایک سرپرائز ملنے والا ہے۔
010 1
PTI Multan @ptiofficialmtn.bsky.social · 24/11/2024
میانوالی اور ساؤتھ کے پی کے والے قافلے کو پانی کی ضرورت ہے، جہاں جہاں سے یہ قافلہ گُزرے مُقامی لوگ مدد کریں
010 1