Sign in

PTI

@ptio.bsky.social
160 followers 0 following 18 posts

انصاف انسانیت خودداری

PostsRepliesMedia
PTI @ptio.bsky.social · 20/11/2024
‏ناحق قید پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام
030
PTI @ptio.bsky.social · 20/11/2024
بڑھو کے منزل پکار رہی ہے
021
PTI @ptio.bsky.social · 19/11/2024
‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
011
PTI @ptio.bsky.social · 19/11/2024
🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
131
PTI @ptio.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر، فیصلہ کن دن ‏اس دن قوم کرے گی اپنی آزادی کا تعین! ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
010
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
#FinalCall
032
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
#FinalCall
1148
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں....وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں ‏ عمران احمد خان نیازی
112
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان کے لیے اللہ کے کعبہ میں کعبہ کو ہاتھ لگا کر رو رو کے دعائیں کی جارہی ہیں
031
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
زرتاج گل وزیر جی ڈیرہ غازی خان میں شادی کی تقریب میں شرکت عوام کی عمران خان کےحق میں شدید نعرے بازی
021
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
8 نومبر کوئٹہ جلسہ سے گرفتار 60 ورکرز کی ضمانتیں منظور
010
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
یہ ہے وہ کمسن بچہ جس کو رات پولیس نے اٹھایا اس کا جرم یہ ہے کہ اس کے دل میں عمران خان کی محبت بستی ئے
1127
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
ہمارا پرامن احتجاج ہے میں یہ پنجاب پولیس کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ PTIکے سوشل میڈیا، عہدے داران، MPAs/MNAs کسی کے ساتھ فسطائیت کا استعمال کریں گے تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ہمارا قطعا کوئی ارادہ نہیں ہے ٹکراؤ کا ہم نے پرمن احتجاج کرنا ہے۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
041
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
جب قانون کی دھجیاں بکھیری جائیں تو جھوٹے پرچے ہوتے ہیں! شایان اور مبین کی رات تھانے میں گزری، بہت خوف ہے ان بچوں سے! لیکن عدالت نے ڈسچارج کر کے رہا کر دیا! ‏آپکی فسطائت واپس آپ پر آئے۔
032
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
کٹھ پتلی رجیم میں انتقامی کارروائیوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے کی ایک اور کلنک فاشسٹ رجیم کے نام ‏اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں عمران خان کیخلاف 62 بوگس مقدمات درج ہیں، رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش۔
1137
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔ ‏عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ ‏ ‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
081
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
سندھ ہندو کمیونٹی خواتین کا واضح پیغام چاہے گولیاں چلائیں یا گلے کاٹیں چوبیس کو ہم نکلیں گے
021
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/11/2024
‏نو مئی کے تمام مقدمات کا انجام یہی ہے کیونکہ یہ تمام مقدمات بوگس اور سیاسی انتقام پر مبنی ہیں ۔ عمران خان جو اس روز خود گرفتار تھے ان پر نو مئی کے حوالے سے مقدمات بنانا مزائقہ خیز عمل تھا ۔
212834
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
کب نکلو گئے
717458
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
وقت آن پہنچا وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
715739
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
برطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
818955
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
Donate at ptioverseas.com
420867
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان تو ہوگا۔
827583
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz
1834382
PTI @ptio.bsky.social · 18/11/2024
🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
2125