Sign in

Mohammad Omer

@pppumer.bsky.social
725 followers 734 following 118 posts

Proud to be a young Supporter of #PPP I See a better Pakistan under the leadership of #bilawalbhutto #AsifAliZardari #Asifabhutto Key Role in the #YMT of #PPP🏹

PostsRepliesMedia
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 22/03/2025
مہرنگ لانگو کے " پرامن مظاہرین" کویٹہ میں پوسٹ آفس ، دکانوں، کاروباری مرکز اور بلوچستان یونیورسٹی کے ریکارڈ روم کو جلا رہے ہیں۔ #balochistan #BlueSky #Follow
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/03/2025
یہ مناظر اپ کو کوئی اردو میڈیا نہیں دکھائے گا لیکن یہ مناظر دیکھیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی بلوچستان کیسے عام بلوچ طلبا سے ملتے اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں #Sarfrazbugti #balochistan
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 27/01/2025
ہمارے بہت ہی شہزادے بھائی جنید رضا بھائی کو جنم دن کی بہت بہت مبارک باد اللہ پاک جنید بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے خوشیاں دے اور ان کی زندگیوں میں ڈھیر ساری خوشیاں عطا کرے جنید بھائی پھر دعوت کب دے رہے ہیں اپ ۔❤️🎂🤲🏻 ‎#HBD_junaidRaza @junaidrazazaidi.bsky.social
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/12/2024
Hello #blueSky
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 11/12/2024
الحمدُ للہ۔۔ فارم 47 کا بیانیہ بھی وڑ گیا سپریم کورٹ نے دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئ کی پٹیشن خارج کر کے پی ٹی آئ کے بیانئیے کو قانونی طور پر فارغ کردیا۔
011
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 08/12/2024
16 teams comprising 320 women from districts across Sindh are participating in the #Sindh_Pink_Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department, but the time is not far when all these women will be representing Pakistan at the global level. ‎#SindhGovt
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 07/12/2024
I also have the same idea .
030
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 07/12/2024
جی جس نے #follow کیا تھا ان سب کو فالو بیک کر دیا ہے اج رات پھر سب کو #followback کیا جائے گا سب جلدی جلدی فالو کردے ؟ #bluSky
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 06/12/2024
اج رات سب فالورز کو فالو بیک کرنا ہے جلدی سارے بھائی فالو کریں تاکہ میں فالو بیک کرنا شروع کروں ۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں ۔ #followback #bluesky
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 01/12/2024
ابسار علم ایک پڑھا لکھا جنرلزم ہے جس کے خلاف طارق متین، شہباز گل، عمران ریاض، صدیق جان، جیسے گروہ پیچھے لگ چکے ہیں اس چیز سے پتہ لگتا ہے کہ ابسار علم صحیح راستے پر قائم اور دائم ہے ۔ @absaralam.bsky.social
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 28/11/2024
اج رات ایک ہزار فالورز کو فالو بیک کرنا ہے جلدی سارے بھائی فالو کریں تاکہ میں فالو بیک کرنا شروع کروں ۔ اس پوسٹ کو ری پوسٹ لازمی کریں ۔ #followback #bluesky
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔ حکومت تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کوئی بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے؟
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔ حکومت تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کوئی بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے؟ #Islamabad
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 25/11/2024
سندھ کی ایک پڑھی لکھی بیٹی کو چند روپیوں کے خاطر اور پھر غیرت کا الزام لگاکر قتل کردیا گیا۔ اس جاہل گنوار شخص کو نشان عبرت بنانا چاہیئے۔ ‎#JusticeForAfshaJamali
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔ یہ ہے عمران خان کے دھشت گردوں کا اصل چہرہ، یہ ہندوستانی آر ایس ایس جماعت ہے جسکا سربراہ لالو پرساد گنڈاپور ہے.
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 24/11/2024
کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭 #پاراچنار
142
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 23/11/2024
کرم میں خون کی ہولی اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا گنڈاپور کی بے حسی #‎پاراچنار_لہو_لہو #Parachinar
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 22/11/2024
The smallest coffin is indeed the heaviest. One of the infants who was brutally killed in the attack on the convoy of #Parachinar. #ParachinarBleeding
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
زیادہ اہم بات یہ ہے کہ عمران خان ننگے پاؤں سعودی عرب جُون 2018 میں گئے تھے اور سعودی ولی عہد اس کے بعد فروری 2019 میں پاکستان آئے اور خان صاحب نے خود اُن کی ڈرائیوری کی۔ ستمبر 2019 میں ولی عہد نے سفر امریکہ کے لئے خان کو اپنا جہاز دیا۔ تو یہ کال کب ہوئی؟ #‎یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
061
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
سازش امریکا سے باجوا باجوے سے ن لیگ پیپلز پارٹی سے ہوتی ہوی سعودی عرب پہنچ چکی ہے امید ہے آخری سازشی انسان “لطیف “ نکلیگا _ #bushraBibi #یہ_کیا_اتھا_لائے_ہو
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی سے ویڈیو میسیج ریلیز کرانے کا صاف مطلب ہے کہ خان نے احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا اور اس سے یہ بھی ظاہر ہے کہ چاہے جتنے بڑھ چڑھ کر دعوے کیے جائیں احتجاج کے زمینی حقائق مایوس کن ہیں اور ویڈیو کے ذریعے عوام کو غصہ دلاکر باہر لانے کی کوشش ہے. #bushraBibi
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ میں نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا کیمپین چلتی رہے گی #Follow جاری رکھے . کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.💔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.💔 #Parachinar
2156
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
💔💔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے. #Follow
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔ فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے #bangladesh #Pakistan
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو ایک اور 9 مئی کے مظبوط مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ۔۔۔۔
051
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا سے پیپلزپارٹی کے ورکرز کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر اُٹھا لیا گیا ہم نے اسٹام لکھ کر دیا کہ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن پنجاب پولیس کہہ رہی ہے کہ لسٹ میں یہ لوگ پی ٹی آئی کے ہیں ! ندیم افضل چن کا انکشاف ۔۔۔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
سنگل خوار ہے جوڑا ذوالفقار ہے اج کل جوڑی تو ہونی چاہیے ۔
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟ #VPN #Follow #blueSky
100
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
Follow Back Jari he. #Followback #blueSky
030
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
وہ دریا دیس سمندر تھی ۔ وہ تیرے میرے اندر تھی ۔ اور رانی شہید بے نظیر بھٹو تھی ❤️ #Missyoubb
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
کراچی ملیر 15حادثہ ۔ کراچی ملیر 15 بابو بینڈ کے قریب بچہ کے الیکٹرک کی گاڑی کی زد میں آگیا ۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ گھر سے نکلتے ہی گاڑی کی زد میں آگیا ۔ اپنے بچوں کو خاص خیال رکھیں،
011
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
اگرسب ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔ فالو کلک کرتے جائیں اس پلیٹ فارم پر کوئی لمٹ نہیں۔ہفتے میں ایک دن بھل صفائی کا رکھیں جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو انفالو کریں یہاں کسی کو سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹ برابر گروتھ کرنے چاہیں
051
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
Where are the active 500 followers so I can follow them back? Register now and repost this post. #Follow
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
💯💯
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
Where are the active followers? Hurry up and register, everyone will be given a follow back. #Followback
030
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
اوکے بھائی جان ۔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
Shukria follow back bhi kr dia .
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
اور مجھے بھی میں بھی follow back بروقت دے رہا ہوں ۔
100
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
😂😂
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
سب جیالے ایک دوسرے کو follow کرے ۔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
🚨 ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں مجید بریگیڈ, بی ایل اے، بی ایل ایف اور براس کے خلاف آپریشن کی منظوری دے دی۔ #balochistan #BLAoperation
011
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
بھائیو بہنوں اپ لوگ فالو کرتے جائیں تاکہ میں سب کو فالو بیک کرتا جاؤں تاکہ ہم سب اپس میں جڑ سکیں اس کے بعد ہم اگے کمپین شروع کریں گے ۔ #Follow #Followback #blueSky #Friends
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ #Followback #blueSky #Friends
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔ #Follow #blueSky
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
Done
000