Sign in

Mohammad Omer

@pppumer.bsky.social
725 followers 734 following 118 posts

Proud to be a young Supporter of #PPP I See a better Pakistan under the leadership of #bilawalbhutto #AsifAliZardari #Asifabhutto Key Role in the #YMT of #PPP🏹

PostsRepliesMedia
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 22/03/2025
مہرنگ لانگو کے " پرامن مظاہرین" کویٹہ میں پوسٹ آفس ، دکانوں، کاروباری مرکز اور بلوچستان یونیورسٹی کے ریکارڈ روم کو جلا رہے ہیں۔ #balochistan #BlueSky #Follow
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/03/2025
یہ مناظر اپ کو کوئی اردو میڈیا نہیں دکھائے گا لیکن یہ مناظر دیکھیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی بلوچستان کیسے عام بلوچ طلبا سے ملتے اور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہیں #Sarfrazbugti #balochistan
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 27/01/2025
ہمارے بہت ہی شہزادے بھائی جنید رضا بھائی کو جنم دن کی بہت بہت مبارک باد اللہ پاک جنید بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے خوشیاں دے اور ان کی زندگیوں میں ڈھیر ساری خوشیاں عطا کرے جنید بھائی پھر دعوت کب دے رہے ہیں اپ ۔❤️🎂🤲🏻 ‎#HBD_junaidRaza @junaidrazazaidi.bsky.social
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 08/12/2024
16 teams comprising 320 women from districts across Sindh are participating in the #Sindh_Pink_Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department, but the time is not far when all these women will be representing Pakistan at the global level. ‎#SindhGovt
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں۔۔۔ حکومت تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کوئی بڑا آپریشن کرنے جا رہی ہے؟ #Islamabad
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 25/11/2024
سندھ کی ایک پڑھی لکھی بیٹی کو چند روپیوں کے خاطر اور پھر غیرت کا الزام لگاکر قتل کردیا گیا۔ اس جاہل گنوار شخص کو نشان عبرت بنانا چاہیئے۔ ‎#JusticeForAfshaJamali
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 25/11/2024
تحریک انصاف کے کارکنوں نے اٹک پولیس کے اہلکار کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کرلیا ۔۔۔ یہ ہے عمران خان کے دھشت گردوں کا اصل چہرہ، یہ ہندوستانی آر ایس ایس جماعت ہے جسکا سربراہ لالو پرساد گنڈاپور ہے.
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 24/11/2024
کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭 #پاراچنار
142
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 22/11/2024
The smallest coffin is indeed the heaviest. One of the infants who was brutally killed in the attack on the convoy of #Parachinar. #ParachinarBleeding
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 21/11/2024
In today's brutal terrorist attack on the people of #Parachinar, nearly a hundred innocent lives were lost, including many infants and their mothers.💔 #Parachinar
2156
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
پاکستانی طلبہ کےلیے بڑی خوشخبری تاریخی ڈھاکہ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ پر پابندی ختم، تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ حسینہ واجد حکومت نے 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔ فیصلہ سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ ملے گا۔ بنگلہ دیشی طلبہ بھی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے #bangladesh #Pakistan
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 20/11/2024
منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا سے پیپلزپارٹی کے ورکرز کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر اُٹھا لیا گیا ہم نے اسٹام لکھ کر دیا کہ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن پنجاب پولیس کہہ رہی ہے کہ لسٹ میں یہ لوگ پی ٹی آئی کے ہیں ! ندیم افضل چن کا انکشاف ۔۔۔
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 19/11/2024
کراچی ملیر 15حادثہ ۔ کراچی ملیر 15 بابو بینڈ کے قریب بچہ کے الیکٹرک کی گاڑی کی زد میں آگیا ۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ گھر سے نکلتے ہی گاڑی کی زد میں آگیا ۔ اپنے بچوں کو خاص خیال رکھیں،
011
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024
بنوں میں احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا، مغیوں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری،ڈی پی او ضیا الدین۔
074
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024
جس جس نے فالو کیا ہے اس کو ہینڈ تو ہینڈ 100 فیصد فالو بیک کر دیا ہے ؟ یہاں کوئی سیلیبرٹی نہیں ہے کوئی کسی سے بڑھ کر نہیں ہے سب کو فالو کریں فالو بیک لیں ۔ #followback
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‎#ApniZameenApnaMakaan
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024
بلوچستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔ #balochistan #PPP
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 18/11/2024
Blue everywhere. #Follow
010
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 17/11/2024
According to the Economist, people are rapidly shifting From Twitter blue sky and this is due to Elon's policies. #blueSky @bsky.app
000
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 17/11/2024
Sindh Institute of Child Health & Neonatology established by PPP's #SindhGovt is pioneering the fight against newborn mortality. With comprehensive healthcare services, we're dedicated to ensuring a healthier future for children's across Sindh. @bbhuttozardari.bsky.social
020
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 17/11/2024
نظیر جسکی نہ ملے وہ اتنی بینظیر تھی ❤️ ‎#SMBB #MissyouBB
021
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 17/11/2024
زک کسی بھی سوشل نیٹ ورک سے فیچرز کاپی کرنے کی اپنی پلے بک پر واپس جا رہا ہے جو کرشن حاصل کرتا ہے، جبکہ یہ تجویز کرتا ہے کہ #Bluesky اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس کے بارے میں فکر کریں۔
100
Mohammad Omer @pppumer.bsky.social · 17/11/2024
The Sindh People’s Housing For Flood Affectees (SPHF) has completed the construction of more than 300,000 houses, According to a statement, 810,000 houses are in various stages of completion as part of the “world’s largest housing project Vision of our beloved Chairman @bbhuttozardari.bsky.social
010