Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔✌ 011