Reposted by @pappu1.bsky.social
افسوسناک خبربلوچستان میں دھشتگردوں نےآس وقت ٹنل میں جعفرایکسپریس ریل گاڑی مسافروں سمیت یرغمال بنایاھےآللہ سےدعاھے کہ آن بئے گناہ بچوں عورتوں بزرگوں کوئی نقصان نہ ھودھشت گردوں کا کوئی مذھب نہیں ان کو کتوں سےبھی بری موت مارناچاھیئےبس آس وقت آن تمام یرغمالی مسافروں کوبخفاظت ھرممکن طریقے سےبچاناچاھیئے