palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 09/04/2025اصل بات یہ ہے کہ وہ کون سی طاقت ہے جو اختر مینگل، بی ایل اے (دہشت گرد تنظیم) اور بی وائی سی (سوشل میڈیا پروپیگنڈا گروپ) — ان تینوں کو ایک ہی مقصد، ایک ہی بیانیے اور ایک ہی ضد پر متحد کیے ہوئے ہے؟ 061
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 09/04/2025علیمہ باجی نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے، وہ مائنز اینڈ منرلز (کان کنی) کے شعبے میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کریں گی۔ مطلب یہ کہ عمران خان کی رہائی کو سرمایہ کاری سے جوڑ دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ملک کی معیشت بھی صرف عمران خان کے "بیلچے" پر چل رہی ہے۔ 040
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 19/02/2025عمران ریاض خان کی لندن میں سیاسی پناہ کی تیاری اور مونس الہیٰ کی مالی مدد کیا محض اتفاق ہے یا پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ؟ پاکستانی عوام اب ہوشیار ہو چکی ہے—یہ کھیل زیادہ دیر نہیں چلے گا! #نوجوان_کااعتماد_آرمی #Pakistan 130
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 18/02/2025ایم پی اے طارق سعید نے ضلع لکی مروت میں محکمہ تعلیم کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں پر اعتراض کیا اور اس حوالے سے ایک شکایتی خط بھیجا۔ کیا میرٹ دوبارہ بحال ہو سکے گا؟ #zelena #planecrash #ElonMusk 190
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 14/02/2025جب دو دوست ملکوں کے رہنما ملتے ہیں، تو صرف ہاتھ نہیں ملتے بلکہ دل بھی جُڑ جاتے ہیں۔ رجب طیب اردگان اور شہباز شریف کی ملاقات میں صرف بات چیت نہیں ہوئی، بلکہ بھائی چارے اور یکجہتی کا مضبوط رشتہ بھی قائم ہوا۔ #ValentinesDay #earthquake #zelena 121
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 14/02/2025ترکی کے صدر کے دورۂ پاکستان کے دوران 24 معاہدے ہوئے، جو دو ملکوں کے درمیان ترقی، تجارت اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔ یہ صرف معاہدے نہیں، بلکہ بہتر مستقبل کی امید ہیں۔ #ValentinesDay #zelena #バレンタインデー 121
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 13/02/2025ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ صدر ایردوان کی آمد پر ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ #zelena #PakistanCricket #PakistanTürkiyeFriendship 🇹🇷🇵🇰 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 13/02/2025جب بھی پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگتی ہے، پی ٹی آئی کوئی نہ کوئی نئی سازش کر دیتی ہے۔ آئی ایم ایف کو ڈوزیئر دے کر ایک بار پھر ملک دشمنی ثابت کر دی۔ #zelena #ENHYPEN #greenpakistan 110
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 13/02/2025پی ٹی آئی نے پہلے بھی پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا اور اب آئی ایم ایف کے ذریعے معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کیا یہ حب الوطنی ہے؟ #PTI #zelena #greenpakistan 010
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 12/02/2025خیبر پختونخوا میں کرپشن اپنے عروج پر پہنچ گئی! بی آر ٹی سے لے کر سرکاری فنڈز تک، پی ٹی آئی حکومت نے بدعنوانی کے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ 32 ارب روپے کا بی آر ٹی اسکینڈل، دبئی کے ذریعے پیسے باہر بھیجنے کا منصوبہ، اور شفافیت کے جھوٹے دعوے سب عوام کے سامنے آ چکے ہیں۔ #zelena #Trump 020
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 12/02/2025بابا فرید کے مزار سے بنی گالہ تک، پی ٹی آئی کے فیصلے کہاں ہو رہے ہیں؟ جب سیاست میں روحانی مداخلت بڑھ جائے تو پالیسیوں کا مقصد عوامی فلاح کے بجائے صوفیانہ خواب بن جاتا ہے۔ کیا پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا مستقبل بشریٰ بی بی کے خوابوں پر چلے گا؟ #zelena #Teşkilat #CRYPTO 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 12/02/2025جب پنجاب میں الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں، تعلیمی اصلاحات کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم ہو رہے ہیں، اور سندھ میں فلائی اوورز بن رہے ہیں، تو خیبر پختونخوا کے عوام یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ہمارا صوبہ ترقی میں پیچھے کیوں رہ گیا؟ #PTI #zelena #CRYPTO 110
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 12/02/2025خیبر پختونخوا میں مالی بدانتظامی عروج پر! صرف ایک سال میں صوبے کا قرض 28% بڑھ کر 680 ارب روپے ہو گیا، لیکن عوامی ترقی کے منصوبے کہاں ہیں؟ حکومت نے 10 ارب روپے پینشن فنڈ سے نکال کر خزانے میں ڈال دیے، جو کہ ایک بڑی مالی بے ضابطگی ہے۔ #KP #PTI #zelena 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 12/02/2025مئی 2024 سے اب تک خیبر پختونخوا حکومت نے صرف 30 نئے بل منظور کیے مگر ان میں زیادہ تر سرکاری ملازمین کی مراعات اور محکمانہ امور سے متعلق تھے عوامی فلاح کے منصوبے کہیں نظر نہیں آتے اس دوران صوبے کا فرض صرف ایک سال میں 28 فیصد سے بڑھ کر 680 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے #نیازی_ڈاکیا 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 10/02/2025وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق گیارہ ماہ میں 120 سے زائد اصلاحات نافذ کی گئیں جس سے معیشت ، گورننس اور ادارہ جاتی کار کردگی میں نمایاں بہتری آئی #zelena #NZvSA 140
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 10/02/2025پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کے مطابق 📌مہنگائی 38% سے 4.1% تک کم 📌زر مبادلہ ذخائر 4.4 بلین ڈالر سے 11.73 بلین ڈالر تک بڑھ گئے 📌سعودی عرب کے ساتھ 2.8 بلین ڈالر کے معاہدے يه بى يوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی #zelena #NZvSA 040
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 26/01/2025عمران خان کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو ہٹا کر جنید اکبر کو خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کرنا تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور قیادت کے غیر مستحکم فیصلوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ پارٹی کے اندر اعتماد کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے۔ #PTI #Pakistan #zelena #StarAcademy2024 #ImranKhan 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025آئی ٹی ماہرین کے مطابق پی ای سی ای ترمیمی بل 2025 کے مطابق یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ حکومت نے صحافیوں کو اتھارٹی میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے پانچ ممبران صحافی، سافٹ ویئر انجینئر، وکلاء، سوشل میڈیا پروفیشنلز ، اور کم از کم 10 سال کا تجربہ رکھتے ہیں #Oscars #Trump 031
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025PECA 2015 پی ای سی ای ترمیمی بل 2025 کے مطابق اسے عدلیہ، مسلح افواج، پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو نشانہ بنانے والے غیر قانونی مواد کو بلاک کرنے کا بھی اختیار ہوگا #zelena #Oscars #PECA2025 021
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025پی ٹی آئی نے امریکی لابنگ کے لیے رچرڈ گرینل کو عمران خان کے حق میں ٹویٹ کرنے کے لیے فنڈز دیے، لیکن نتیجہ ناکامی رہا۔ 368 نمائندوں کی حمایت کا دعویٰ کیا، مگر صرف دو ٹویٹس مل سکیں، وہ بھی پیسوں کے بدلے! #imrankhanPTI #zelena #Oscars 021
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025ڈاکٹر سارہ بلال جیسی خلل ڈالنے والی عوام 26 نومبر کے دوران لاشوں کا جعلی ڈرامہ بناکر پاکستان کی خود مختاری کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈہ پھیلانے اور چند امیر لوگوں سے فنڈنگ حاصل کرنے کے لیے ایسی کانفرنسوں میں شرکت کرتا ہے #zelena #ZeeNuNew #TheTraitorsUK #HOPE_ON_THE_STAGE_TOUR_CDMX 181
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل منظور کرلیا! اب سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ فیک نیوز کے خلاف حکومت کا بڑا قدم! #zelena #CTWCNY2025 #heleners #PYTHONonMCountdown #Oscars #MalikRiazBlackMailer 041
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025ملک ریاض کو فوری چاہیے کہ وہ کوئی وقت ضائع کیے بغیر فوری اُن لوگوں کے نام لے جنگی یہ دھمکی دے رہا ہے تاکہ پاکستانیوں کو اُن کرداروں اور چہروں کا پتہ چل سکے #ملک_ریاض_مافیا #zelena #CTWCNY2025 192
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025ملک ریاض کو پتہ ہونا چاہیے کے اس وقت کی قیادت اسکی کسی بھی دھمکی سے ڈرنے والی نہیں اور قانون کے مطابق اسکے کالے کرتوت منظر عام پر لانے میں پر عزم ہے #ملک_ریاض_مافیا #zelena #deprem #CTWCNY2025 193
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اس حقیقت کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے کہ پاکستانی عوام اور ادارے اس ملک کی طاقت ہیں اور یہ ملک کسی بیرونی سازش یا پروپیگنڈے کے سامنے نہیں جھکے گا #Trump #kartalkayafacia #zelena #GalaxyUnpacked #MalikRiazBlackMailer 020
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 24/01/2025According to the amendment bill, social media platforms will be required to establish an easy and transparent system for addressing complaints related to illegal or offensive content. #zelena #ElonMusk #Oscars #Oscars2025 #LosCuatroDeGuayaquilEcuador 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 01/01/2025تحریک انصاف يا تحريک انتشار ؟ تحریک انصاف نے 9 مئی کو اداروں پر حملے کیے اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچایا. #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے 042
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 01/01/2025آئینی اصلاحات انصاف کا روشن چراغ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی بہتری فوری فیصلی اور انصاف کی فراہمی کا انقلابی قدم ہے فوجی عدالتیں آئین اور عالمی معیار کے مطابق ہیں یہ نظام انصاف کو مزید ستحکم بنارہی ہیں #HappyNewYear2025 #حقیقی_آزادی_کا_سال2025 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 01/01/2025حقیقی آزادی کا نعره ایک خواب یا سراب ؟ #مذمت_کیوں_نہیں_کرتے 010
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 01/01/2025پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا اور جناح پارک سے خیبرپختونخوا اسمبلی تک مارچ کیا۔ #HappyNewYear2025 #zelena #sstvi 010
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 31/12/2024اپنے ہی ملک پر حملہ کرکے اسے انقلاب کا نام دینا حیران کن ہے۔ اگر تحریک انصاف مسائل پر بات کرنا چاہتی ہے تو سیاسی راستہ ہمیشہ کھلا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ عمران خان کو مقدمات سے بری کرایا جائے یا 9 مئی کے واقعات کے مجرموں کو رہا کیا جائے یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ 000
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 31/12/2024عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملیں۔ حیرت ہے کہ ایک ماہ بعد بلوائی کی لاش محفوظ کر کے واپس کی گئی، اور یہ دعوے بھی سامنے آئے کہ ایک بکس میں تین لاشیں موجود تھیں۔ ان کا جھوٹ اور دھوکہ دہی ہر حد پار کر چکی ہے۔ #INDvsAUS #zelena #Garime #اڑان_پاکستان 010
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 11/12/2024یہ پہلی بار نہیں کہ اس پلیٹ فارم نے جھوٹی رپورٹس شائع کیں۔ عوام اور حکومت ان پراپیگنڈا ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی اور عالمی وقار کو کسی سازش کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا۔ 130
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 10/12/2024پاک فوج کا نظم و ضبط اپنی مثال آپ ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک جوابدہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل اس کی واضح مثال ہے، ان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کے غلط استعمال جیسے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ 060
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 09/12/2024دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ صرف انتظامی نہیں بلکہ نظریاتی بھی ہے۔ وزارتِ تعلیم کے تحت لانے کا فیصلہ اصلاحات کا دعویٰ تھا، مگر عملدرآمد میں مشکلات برقرار ہیں۔ کیا یہ اقدام مدارس کے نظام کو مضبوط کرے گا؟ #پاکستان #تعلیم #مدارس 010
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 08/12/2024سبز باغ دکھانے والے صرف اپنے مفادات دیکھتے ہیں، یوتھیے اپنی عقل استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ 161
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 08/12/2024پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں اور جھوٹی خبروں کے اثرات نے پاکستان کو ایسا نقصان پہنچایا جو دشمن ممالک بھی نہ کر سکے۔ قومی وقار پر سمجھوتہ کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا! #گولی_کیوں_چلائی 031
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 08/12/2024🌀انڈین آرمی پاکستان کو اتنا ڈیمیج نہ کرسکی جتنا *لاکھوں پاکستانیوں کی سپورٹ سے* اکیلے عمران نیازی نے کر دیا ۔ ۔ (وہ دعوہ جو انڈین میجر کئی سالوں سے انڈین میڈیا پر کررہا ہے) ۔ ۔ ۔ کیا یہ دعوہ سچ ہے ؟؟؟ 020
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 07/12/2024ڈی چوک پر کارکن تنہا چھوڑ دیے گئے، جب بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور نے 8:30 پر کلثوم پلازہ کے قریب سے بھاگنے کی راہ لی۔ قیادت کی بزدلی اور کارکنوں کو ریاست کے خلاف بھڑکا کر چھوڑ دینا تحریک انصاف کی "قیادت" کا اصل چہرہ دکھاتا ہے۔ 052
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 06/12/2024پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس خیبر پختونخواہ میں امن و امان کی بحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم موقع تھا، لیکن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شرکت سے انکار کر کے اپنی سیاسی ہٹ دھرمی ظاہر کی۔ یہ رویہ عوام دشمنی کی عکاسی کرتا ہے۔ #Election2024 #INDvsAUS #Bitcoin 050
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 06/12/2024گلوبل ولیج اسپیس" معید پیرزادہ کے لیے مالی فوائد کا ذریعہ تھا۔ اصولوں کی باتیں کرنے والے معید نے ہمیشہ اپنے بیانیے کو ذاتی مفادات کے مطابق ڈھال لیا۔ کیا یہ اصول پرستی ہے یا منافقت؟ #INDvsAUS #Bitcoin #SpotifyWrapped #گوگی_کیوں_چلائی 051
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 06/12/2024جھوٹ بولے کوا کاٹے کالے کوئے سے ڈریو میں پھر بھاگ جاؤں گی تم دیکھتے رہیو " (پنکی ناپاک پتنی) #SpotifyWrapped #Pushpa2TheRulereview #pedrichelle 251
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 04/12/2024You bring laughter, love, and mischief into our lives, dear nephew. 030
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 04/12/2024پیپلز پارٹی نے آج یقین دہانی کرا دی ہے کہ صدر مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کر دیں گے۔ آج دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں صرف دینی مدارس کے بل پر ہی بات ہوئی۔ مولانا عبدالغفور حیدری 020
Reposted by @palwasha28.bsky.socialSiasat Point @siasat-point.bsky.social · 04/12/2024وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی … 0103
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 03/12/2024دکھ تو یہ ہے میرا یوسفؑ و یعقوبؑ کے خالق، وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے 160
palwasha28.bsky.social @palwasha28.bsky.social · 03/12/2024Hum sbko lgta hai jo khoobsurat hota hai yaaa pasa hota hai wo khush rehta hai but jo hum dekhty hai wo cheez wase nahi hoti ? Ap sb kia kehty hai insan kasa hona chaheya I think understanding sb sy bari cheez hoti hai ? 151
Reposted by @palwasha28.bsky.socialSiasat Point @siasat-point.bsky.social · 03/12/2024اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ 021