Reposted by Pak Siasi Updates 🌟Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 12/12/2024إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِيِّ يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا 0338
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 25/11/2024بنگلہ دیش میں بھی فائرنگ ہی ہوئی تھی. 010
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 25/11/2024ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے. عمران خان 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 25/11/2024یہ ڈر ہے یا عمران خان صاحب کو کہیں اور شفٹ کیا جا رہا ہے؟ 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024عمرہ ادائیگی سے واپس آئی خاتون کو پی ٹی آئی کارکن سمجھ کر گرفتار کرنے کی کوشش. پاسپورٹ اور ٹکٹ دیکھا کر خود کو چھڑایا. خوف کا عالم. 100
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024پولیس والوں کی پولیس والے کو گرفتار کرنے کی کوشش! 010
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد کا جائزہ لیتے ہوئے. 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024علی آمین گنڈاپور کے قافلے نے ہیوی مشینری سے رکاوٹیں ہٹانا شروع کردیں 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ 010
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 24/11/2024آنسو گیس سے بچاو کے لیے بڑے بڑے پنکھوں کا انتظام. 011
Reposted by Pak Siasi Updates 🌟Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf's Massive Protest | Imran Khan's Final Call | D-Chowk Islamabad Watch LIVE: youtube.com/live/I0Bdqi8...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 312844
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 23/11/2024صوابی آنے والے پرائیویٹ کرینوں کو موٹروے پولیس نے روک لیا. آگ لگانے کی کوشش؟ 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 23/11/2024اس دفعہ جو بھی اسلام آباد آئے گا اس کو آپ نے گرفتار کرنا ہے، چیرمین پی سی بی، سینیٹر اور وزیر داخلہ محسن نقوی. 010
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 23/11/2024ترقی کا سفر : پاکستان > کنٹینرستان >خندقستان اگلی منزل کیا ہو گی؟ 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 23/11/2024کنٹینرز کے ساتھ برج خلیفہ تعمیر کر کے ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش جاری. 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 23/11/2024کنٹینر کو گرین/سبز کپڑے سے ڈھانپا جا رہا ہے. عام طور پر اس کپڑے کو فلم ایڈٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. 011
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 22/11/2024ایسا نہیں ہو سکتا کہ پورے پاکستان میں ایک وقت میں ملک بھر کی موٹر وے کی ہی مرمت شروع کر دی جائے، یہ صرف تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر بند کی جا رہی ہے، منصور علی خان 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 22/11/2024آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟ 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 22/11/2024کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا 000
Pak Siasi Updates 🌟 @paksiasiupdates.bsky.social · 22/11/2024جو سعودی عرب سے ہمارے تعلقات خراب کرے کی کوشش کرے گا. قوم اپنے ہاتھوں سے اس ہاتھ کو توڑے گی. وزیراعظم شہباز شریف 000