Sign in

Abbas🇵🇰

@abbas0786143.bsky.social
1.8K followers 1.6K following 19 posts
PostsRepliesMedia
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 07/04/2025
السلام علیکم اے اللہ کریم ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین ! 🤲 ♥️
020
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 12/03/2025
بھارتی میڈیا کا یہ کلپ کیا ہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی نہیں؟
050
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 26/02/2025
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر بوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں چھا رہا ہے ساری بستی میں اندھیرا روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
020
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 12/01/2025
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے کا نہیں💯🙂
130
Reposted by Abbas🇵🇰
Pakiza❣️ @pakiza786.bsky.social · 09/01/2025
‏میں نے پوچھا کیسے نکلتی ہے ایک پل میں جان. اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🥺😢
2142
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 05/01/2025
کامیابی کے دو اصول 1. مُسکرانا تاکہ ”مسئلے“ حل ہوں۔😊 2. خاموشی اپنانا تاکہ ”مسئلے“ پیدا نہ ہوں۔❤️
050
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 31/12/2024
❣️اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎❣️ *اے الله! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ آمین سُمہ آمین!*🌸🌼❤
280
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 25/12/2024
دوسرا عشق نہ کروں ؟ بہتر __ تیرے ہجر میں رہوں؟ بہتر__ تو کہیں بھی نہیں ملے مجھے، اور میں ڈھونڈتا پھروں؟ بہتر تو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں، تو نہ چاہے تو نہ دیکھوں ؟بہتر__ تیری ہر بات پر جھکا دوں سر، تیری ہر بات پر کہوں،، بہتر؟
030
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 25/12/2024
جو ساون کی بہاروں میں نہ لوٹا ہو۔۔!🥀 وہ خاک آئے گا اس اجڑے دسمبر میں۔۔۔۔!
030
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 25/12/2024
اجنبی راستے پر قطبی ستارے جیسے اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے ہم نے اس شخص کو یوں اپنی قرابت میں رکھا تجربہ کار کو رکھتے ہیں ادارے جیسے عاجز كمال رانا
020
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 22/12/2024
بُلاؤں گا، نہ ملوں گا، نہ خط لکھوں گا تجھے تِری خوشی کے لئے خود کو یہ سزا دوں گا ناصر کاظمی
160
Reposted by Abbas🇵🇰
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 17/12/2024
ایک تصویر جس نے لاکھوں لوگوں کی توجہ حاصل کی، جس میں پہاڑوں کے سائے ایک بزرگ شخص کی شکل اختیار کر گئے جو اپنی لاٹھی پر جھکے ہوئے ہیں۔
040
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 04/12/2024
`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` `اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.`
0154
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 03/12/2024
اے اللہ❣️ جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ آمین یا رب العالمین!🤲
040
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 100 انڈیکس میں 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی آج 100 انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 کی حد بھی عبور کرگئی۔
4284
Reposted by Abbas🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا. کل آمدنی: 5,827 بلین کل اخراجات: 4,131 بلین 1,696 ارب کا سرپلس۔ پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
42366143
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 20/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌻
070
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 19/11/2024
Why do you wish for us? Why should we wish for you? Jon Eliah
062
Abbas🇵🇰 @abbas0786143.bsky.social · 19/11/2024
ہماری ہی تمنّا کیوں کرو تم تمہاری ہی تمنّا کیوں کریں ہم جون ایلیا
071