Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 13/01/2025اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔۔۔!!! #imrankhan 010
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 02/01/2025مجھے بلواسطہ طور پر بنی گالہ منتقل کرنے کی آفر ہوئی تھی، عمران خان کی تصدیق۔۔!! #ImranKhan #BaniGala #PTI #Politics #Pakistan #BreakingNews #ImranKhanNews #Trending #PoliticalUpdates #PakistanNews 021
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 10/12/2024حکومت عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروانی چلانا چاہتی ہے اٹارنی جنرل سوچ لیں اگر عدالت نے نوٹس کیا تو عمران خان کو یہاں پیش بھی کرنا پڑے گا۔اس حوالے سے ہدایات لے لیں۔ جسٹس امین الدین 000
Reposted by Pak AffairsPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی 1118884
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 26/11/2024علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کا کنٹینر قافلے کے ساتھ زیرو پوائنٹ کراس کرگیا ۔ 010
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 26/11/2024Made in Pakistan Used on Pakistanis #UndeclaredMartialLaw 021
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 25/11/2024کارکن ٹیکسلا کے قریب کٹی پہاڑی پہنچ چکے ہیں، اِس کے بعد اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ 7 سے 8 کلومیٹر رہ جاتا ہے۔۔!! 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 24/11/2024نَصْرٌ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 23/11/2024تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!! 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کے پیغام کا اہم ترین حصہ: "قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے- انشاللہ فتح آپ کی ہو گی"- #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #BehindYouSkipper 011
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 21/11/2024دھرنے کی کال، عمران خان کا پرسکون ہونا،بلاول کا وزیراعظم سے نہ ملنا سب کو ملا کر پڑھیں تو رخت سفر کو پکڑرلھنے کی صدا آرہی ہے۔ 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 20/11/2024#BreakingNews 🛑🛑 پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان #PTIProtest #ImranKhan #FinalCall 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 20/11/2024Breaking News عمران خان کی ضمانت منظور فوری رہا کرنے کا حکم 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز:🛑 عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے #imrankhan #pti 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 20/11/2024اہم ریمارکس:🛑 آئی ایس پی آر اور پیمرا کا کیا کام ہے کہ وہ بتائیں کہ ٹی وی پروگرام میں کون آئے گا اور کون نہیں؟ جسٹس بابر ستار کے ریمارکس 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024بریکنگ نیوز تو ادھر ہے۔ پرویز سندھیلا کھانے کے دوران مریم نواز کو گالیاں نکال رہا ہے۔ مار او ڈپٹی۔ 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اے ٹی سی جج لاہور نے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں پیش نہ ہونے پر گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔ 012
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا، پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے۔۔!! @ptiofficial.bsky.social 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع 030
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024 علی امین گنڈاپور ڈیڑھ گھنٹہ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ۔۔۔ علی امین نے میڈیا سے بات نہ کی ،،،کیا کوئی خوشخبری ہے😂 @ptiofficial.bsky.social 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024#breaking اطلاع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو بھی کوٹ لکھپت جیل میں آنے کی اجازت نہیں ملی ۔۔۔ @ptiofficial.bsky.social 000
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024#نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی 000
Reposted by Pak AffairsPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل 29474192
Pak Affairs @pakaffairs9.bsky.social · 19/11/2024علی امین گنڈہ پور اور عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہونے کا امکان،،،علی امین ایک پیغام لے کر جائیں گے اور ایک فیصلہ لے کر آئیں گے،،،حکومت اس وقت سخت پریشر میں ہے- 000
Reposted by Pak AffairsPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024فیصلے کا دن قریب ہے اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 16426152
Reposted by Pak AffairsPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا 14432156