Sign in

NaveedShah

@navshah.bsky.social
211 followers 95 following 3 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by NaveedShah
The Thursday Times @handle.invalid · 04/12/2024
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
25724 0
Reposted by NaveedShah
Kmalik @khmalik.bsky.social · 05/12/2024
‏DHA لاہور میں آج دو لاکھ گھر بیچنے کیلئے خالی کر دیئے گئے ہیں۔ ڈی ایچ اے میں مقیم سب یوتھیا خاندان آج رات ڈی ایچ اے کے باہر گذاریں گے اور اپنے گھر فروخت کر دیں گے۔ بائیکاٹ مکمل کیا جائے گا اور بھاگیں گے تو ہر گز نہیں۔
1307 0
Reposted by NaveedShah
Azhar naseem khan @azharnaseemkhan.bsky.social · 05/12/2024
2015 میں یوتھیئے روزانہ نواز شریف کی فیکٹریوں سے انڈین ایجنٹ پکڑا کرتے تھے ۔2024 میں ساری PTI انڈین ایجنٹ بن چکی ہے مولا خوش رکھے
06121 0
Reposted by NaveedShah
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
20356113 0
Reposted by NaveedShah
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 22/11/2024
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم
2128587 0
Reposted by NaveedShah
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے تحریک انصاف ہے کیا ؟ ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے سہیل وڑائ
68832 0
Reposted by NaveedShah
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
کیبنٹ سیکٹری نے کے پی حکومت کو سرکاری طور پر لکھا ہے کہ سٹیٹ مشنری کو پی ٹی آلی کے احتجاج میں استعمال مت کریں یہ بھی اچھا ڈرامہ اور میڈیا کی بددیانتی کہ ایک سرکاری وسائل سے ہوئے احتجاج کو ایک عوامی احتجاج کہتے ہیں
110031 0
NaveedShah @navshah.bsky.social · 21/11/2024
ایک بھکاری نے ساڑھے تین سال کی حکومت میں ساری قوم کو بھکاری بنا دیا ہے 😂😂
010 0
Reposted by NaveedShah
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
پنجاب کالج میں جو آگ لگی اس سے ثابت ہوا کہ پی ٹی آئئ کا مین پراپوگنڈا میدان ٹک ٹاک اور انسٹا ہے وہاں مکمل آزادی ہے جبکہ حکومت ٹویٹر وغیرہ بند کر کے کاروائی ڈال رہی ہے ایک طرف آزادی اظہار والے جوتے کھا رہے دوسری طرف فتنہ بھی پھیلتا جا رہا ہے ‏کون دیتا ہے انکو مشورے ؟
1615148 0