Sign in

Naveed Ahmad

@naveedahmadph.bsky.social
271 followers 119 following 16 posts

Lecturer Physics

PostsRepliesMedia
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 26/11/2024
کہتے ہوئے اچھا نہیں لگ رہا :- یہ 2014 نہیں 2024 ہے۔۔۔ ●کاش پی ٹی آئی اپنے صوبے کو مثالی بناتی ۔۔ ●کاش معشیت بے روزگاری کے نام سے احتجاج دیا جاتا ●کاش احتجاج کا ایجنڈا معشیت اور فلاح ہوتا تو ہم ان کے ساتھ ہوتے۔۔ احتجاج کا مقصد متعدد حلقوں پر دباؤ ڈال کر اقتدار کا حصول تھا۔۔ #Flopshow #PTI
120
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 24/11/2024
Follow me on X as well...thanks x.com/naveedahmadp...
x.com
x.com
000
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 24/11/2024
For those who claim that the nation is with #Khan... watch actual facts and figures. #FlopShow #protest #PTI youtu.be/DrztzBS0qek?...
youtu.be
FINAL CALL MISSED? | PTI's protest: Hit or Flop? | What was told to Mansoor Ali Khan on phone?
YouTube video by Mansoor Ali Khan
000
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کا یہ بیان سنیں، جنرل باجوہ کو فون آنے لگ گئے کہ ۔۔۔۔۔۔ سپورٹڑز سے کچھ سوالات ●کیا اس بیان سے پاک سعودی عرب خارجہ پالیسی کمپرومائز نہیں ہوتی ؟ ●یعنی خان وزیراعظم ہے تو پاکستان ہے ورنہ پاکستان توڑ دیا جائے ؟
120
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائے کے لیے بھی اگر وی پی این ہی چلانا یے تو ایکس پر ہہ ٹھیک تھے ۔۔
000
Reposted by Naveed Ahmad
Hamid Mir @hamidmir.bsky.social · 19/11/2024
‏میڈیا میں ہیڈ لائینز تو بہت چل رہی ہیں لیکن 24 نومبر سے پہلے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا اور عمران خان بھی اس دوران کوئی ایسا یو ٹرن نہیں لیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ریلیف ملے
3264
Naveed Ahmad @naveedahmadph.bsky.social · 19/11/2024
بات سیدھی سی اور سادا سی یے کہ ہمیں گود لے لیا جائے تاکہ جیسے جنرل باجوہ ایک سلجھے ہوئے آرمی چیف کہلائے جاتے تھے وہاں ہم موجودہ کو بھی یہی کچھ کہہ سکیں۔۔۔ ختم
000