Reposted by @nadeembaloch.bsky.socialMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨 اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥 219993 199
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 19/11/2024علیمہ خان کی بڑی خبر 🚨 آگر کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 18/11/2024پہلے آپ چھوٹے غلام تھے آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، عمران خان🔥 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 18/11/2024If not now, then when? If not you, then who? #FinalCall 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 18/11/2024جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔۔ #pti 020 2
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024خیبرپختونخوا ساوتھ ریجن کا قافلہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ قافلہ میانوالی کے راستے پنجاب میں داخل ہوگا، ساوتھ ریجن کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان، کرم، ٹوچی اور گومل کے علاقوں پر مشتمل ہے اس ریجن کا قافلہ متوقع طور پر سب سے بڑا ہوگا 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024علی امین گنڈاپور کی قیادت میں سارا خیبرپختونخوا 24 نومبر اسلام آباد مارچ کیلئے مکمل طور پر تیار ہے 24 نومبر کو کوئ طاقت عوام کو روک نہیں سکے گی🔥🔥🔥 #pti #24Nov 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024"آپ اندازہ لگائیں کہ عمران خان کی پچھلی حکومت کتنی صاف تھی کہ ان کی کابینہ میں ایک بھی شخص پر یہ لوگ کرشپن کا مقدمہ نہیں بنا سکے۔ عمران خان پر بھی کرپشن یا پیسے لینے کا الزام نہیں بلکہ یہ الزام ہے کہ فیور کے بدلے یونیورسٹی کیوں بنائی" 010 1
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024ہم اپنا حق لے کر ہی واپس ائیں گے علی امین گنڈا پور کا اعلان #pti #24Nov 281 8
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024اگر چوبیس کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے مُرشد نے سوچا ہے۔۔۔ تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نعوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔ ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!! #pti #24Nov 030 3
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024ممبر قومی اسمبلی اسلم گھمن سعودی عرب روانہ۔۔۔ 24 نومبر تک باقی رہے سہے کھمبے بھی نکل جائیں گے ملک کے ساتھ تحریک انصاف کی قیادت کا بھی فیصلہ 24 کو ہو گا۔۔۔ #pti 020 2
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024Retweet as received #pti #imrankhan #24Nov 020 2
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری #pti #pakistan 030 3
nadeembaloch.bsky.social @nadeembaloch.bsky.social · 17/11/2024Khan is coming 🔥🔥 #pti #pakistan 010 1