Sign in

Nadeem Ajmal

@nadeemajmal.bsky.social
494 followers 311 following 174 posts
PostsRepliesMedia
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 24/09/2025
کوئی لیڈر ملاقات سے رہ تو نہیں گیا ؟ ؟ ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
150
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 19/09/2025
🚨🚨 ‏اب تک کی اطلاعات کے مطابق 25 ارب ڈالر سالانہ کا معاہدہ ہواـ ہے اور سعودیہ نے نیوندرے کے طور پر دو ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے: جناب نجم سیٹھی کا انکشاف ‏
040
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 17/09/2025
‏جھپی گھٹ کے جے پاویں اک وار گجرا ‏ساری زندگی رہاں گی تعبدار گجرا
040
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/09/2025
‏میجر عزیز بھٹی دیکھا تھا؟ ‏راشد منہاس دیکھا تھا؟ ‏سوار محمد دیکھا تھا؟ ‏عبدالسلام دیکھا تھا؟ ‏خوالدار لالک جان دیکھا تھا؟ ‏یقیناً نہیں دیکھے یہ سب ‏فوج کے خلاف بھونکنا بند کریں اور اس شیر جوان میجر عدنان شہید کو دیکھ لیں تاکہ اپنے بچوں کو بتا سکیں کہ ہم نے بھی فوجی شیر دیکھا تھا
020
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 13/09/2025
‏گہری بات ‏ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کے لیے ‏قدرت نے کتنا بڑا انتظام کیا ہے ‏گرم ہے تو ہاتھ بتا دیتے ہیں ‏ کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے ‏ سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں ‏بس حرام ہے یا حلال ‏ اس کا فیصلہ ہمیں کرنا ہے
072
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 06/09/2025
میں علیمہ خان پر انڈا پھینکے جانے کی اتنی ہی مذمت کرتا ہوں جتنی علیمہ خان پاک فوج کے شہیدوں اور بلوچستان میں بے گناہ مارے جانے والے پنجابیوں کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہیں (کاپی)
141
Reposted by Nadeem Ajmal
Shahid @binqasimraja.bsky.social · 01/09/2025
‏پاکستان مرکز نگاہ ۔۔۔۔ عالمی سربراہان اور لیڈر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات کرتے ہوئے...
0125
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 29/08/2025
یہ ہوتا ہے لیڈر ✌️ اور یہ ہوتی ہے وژن 🤷‍♂️
020
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 23/08/2025
🇵🇰🇵🇰💚💚
030
Reposted by Nadeem Ajmal
Naghmana @naghmana.bsky.social · 08/06/2025
یہ بچی 2007 میں تحصیل گوجرخان کےعلاقے سےاغواءھوئی تھی بعد میں اٹک پولیس نےاس بچی کوایک کاروائی کےدوران اغواکاروں سے برآمد کیاانکو صرف یہ معلوم تھا کہ اس بچی کوگوجرخان کے علاقے سے اٹھایاتھاجگہ کا نام معلوم نہیں تھا اٹک پولیس نےبچی کو دارلاامان میں دے دیا اورپھر کچھ عرصہ بعد اس بچی کوایک فیملی نےگود
142
Reposted by Nadeem Ajmal
Naghmana @naghmana.bsky.social · 08/06/2025
لے لیا تھا برائے مہربانی 2007 کی اس تصویر سے اگر کوئی اس بچی کو پہچانتا ھو یا لواحقین میں سے کوئی یہ پوسٹ دیکھے تو وہ باقاعدہ قانونی ثبوتوں سمیت محترم جناب غلام محمد صاحب آف اٹک خادم سرائے نمر 5 آستانہ علیہ گولڑہ شریف رابطہ کریں اس نیک کوشش میں ھماری مدد کریں اور گوجرخان کے تمام گروپس میں شیئر کریں
052
Reposted by Nadeem Ajmal
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 10/04/2025
‏3 سال قبل 9 اپریل کو رات 11:08 منٹ پر پی ایم ہاؤس مناظر!!!😁
2149
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 03/03/2025
‏واحد اُمت مسلمہُ کا وزیراعظم جو رمضان میں صبح گیارہ بجےسموسے لینے گیا تھا 🤷‍♂️🤷‍♂️
150
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 03/03/2025
‏شوکت خانم کو زکوٰۃ دیجئے تاکہ پی ٹی آئئ کی سیاست میں جلسوں میں علیمہ کی جائیداد خریدنے میں کام آ سکے👇👇
171
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 01/03/2025
ن سے ش نکالنے کے بعد 😀😀👇👇
041
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 01/03/2025
فِش کڑاہی 😋😋😋
020
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 01/03/2025
‏امت مسلمہ کے لیڈر کو امریکہ پہنچنے پر کوئی سرکاری پروٹوکول نہ دیا گیاملیحہ لودھی نے ائیرپورٹ پر ریسیو کیاسونے پر سہاگا ٹرمپ سے ملنے کےلیے میٹرو میں بیٹھ کر سفرکیا اور ٹرمپ کےسامنے بھیگی بلی بنا بیٹھا رہا ‏جبکہ ملک واپسی پر بےعزتی پروف انسان کہتا کہ میں کشمیر فتح کرکے آرہا ہوں ‏🖐️🖐️
020
Reposted by Nadeem Ajmal
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 01/03/2025
عمران نیازی کے بغیر واقعی یہ قوم بہت پیچھے رہ جائیگی اتنا ذہین شخص کہاں سے ملے گا، واہ کیا منصوبے تھے، 🤮🥲
187
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 28/02/2025
حقیقت 🤷‍♂️👇👇
020
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 28/02/2025
‏پوری رات سحری کے انتظار میں جاگنے والوں ‏اور پورا دن افطاری کے انتظار میں سونے والوں کو 🫡🫡🤗🤗
010
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 27/02/2025
‏قدوسی صاحب کی بیوائیں ۔۔۔۔۔😂😂😂
010
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 24/02/2025
‏2018 تک پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ تھی۔ کرکٹرز کو کمانے کی فکر نہیں تھی۔ ڈیپارٹمنٹ کی فٹنس اور گراؤنڈ میسر تھے۔ پھر کائنات کا عظیم بقراط آیا اور 2018 میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کی۔ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی۔ بعد میں لگاتار ذلالت۔۔ وجہ ؟ 60 سال سے چلنے والی ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کا خاتمہ 🤷‍♂️🤷‍♂️
010
Reposted by Nadeem Ajmal
azramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 20/02/2025
1111
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 16/02/2025
‏ سردیاں تو ایسے غائب ہو گئ ہیں ‏جیسے خون کی بوتل مانگنے پہ ہسپتال سے رشتے دار غائب ہو جاتے ہیں😉 😉
030
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 16/02/2025
بات تو ویسے بلکل درست ہے 🤷‍♂️🤷‍♂️😂😂👇👇
010
Reposted by Nadeem Ajmal
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 15/02/2025
ایک خنزیر نے قرآنِ مجید جلانے کی کوشش کی پھر ایک قرآن کے محافظ نے کیسے قرآن مجید کو بچایا، الحمدُللّٰہ 🙏
2165
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 16/02/2025
آج کی حقیقت بدقسمتی 😞
1214
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/02/2025
کورٹ رپورٹرمطیع اللہ کی رسم قل ادا کردی گئی👇👇😂
010
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/02/2025
‏ ابھی تو ابتداےُ عشق ہے روتا ہے کیا ‏آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا 😂😂👇👇
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/02/2025
BREAKING: Quran burner Salwan Momika's body was burned in Sweden after no one came forward to claim it.
010
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/02/2025
‏ فافن رپورٹ نے PTI کے 180 سیٹوں کے دعوے کی اصلیت بے نقاب کر دی، PTI 180 سیٹوں کا دعوی کیا جبکہ چیلنج قومی اسمبلی کے 31 حلقوں کو کیا گیا، باقی 149 حلقوں کو اج تک چیلنج نہیں کیا گیا، ‏ان کا 180 سیٹوں کا دعوی بالکل 50 لاکھ گھر 350 ڈیم 1 کروڑ نوکریوں اور 35 پنکچرز کی طرح جھوٹا ہے
120
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 14/02/2025
‏ تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ‏کہ لٹ گے ہائے لٹ گئے ہم تیری چاہت میں ‏ہائے ظالمو رافعیہ میں لٹی گئی 😢😢
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 12/02/2025
‏ مفتاح اسماعیل نے دو سروے داغے ‏دونوں کا نتیجہ انکے آجکل کے بیانئیے کو الٹا گیا۰ ‏ایک تو عمران خان کو بلکل صحیح سزا ھوئی ‏دوسرا ن لیگ اپنی نشستیں فیئرلی جیتی ھے ‏مفتاح صاب بندہ اب ھی کچھ شرم کی گولی کھا لیتا ھے🖐🖐🖐
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 11/02/2025
👏👏👏
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 10/02/2025
standard chartered and yours ?
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 10/02/2025
‏ پاکستان میں ایک ایسا نام نہاد لیڈر بھی ہے جس کا نام کسی ترقیاتی منصوبے کی تختی پر نہیں بلکہ ‏لوگوں کے جوتوں پر لکھا ہوا ہے ‏ 🤷‍♂️🤷‍♂️😂😂👇👇
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 10/02/2025
🚨🚨🚨🚨
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 10/02/2025
Success !!! ❣️❣️✌️✌️
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 09/02/2025
😋😋😋🎉🎉🎉
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 08/02/2025
A one ☝️ good reason for Youthia’s crying 😭👇👇🤷‍♂️🤷‍♂️😀😀
010
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 07/02/2025
😂😂😂😂😂
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 06/02/2025
‏ پیسہ آئے گا چلا جائے گا ‏خوشیاں آئیں گی چلی جائیں گی ‏صرف موٹاپا ہی ایک سچا دوست ہے ‏جو آ کر کبھی نہیں جاتا ‏🤷‍♂️🤷‍♂️🥹🥹
000
Reposted by Nadeem Ajmal
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/02/2025
کشمیر فروش نے ڈر کیوجہ سے کشمیر کا جھنڈا پکڑنا گنوارہ نہ سمجھا
031
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 04/02/2025
🙄🙄🙄👇👇👇
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 04/02/2025
اُس خط کا جواب آ گیا 😂😂👇👇
100
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 03/02/2025
How to drink water 😂😂👇👇
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 02/02/2025
Real object 👇👇 keep your eyes 👀 open
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 31/01/2025
آخر کار وہی ہوا جس کا خطرہ تھا ٹرمپ اور رچرڈ گرینیل نے خان صاحب کی رہائی کے لئیے آپنا نمائیندہ خصوصئ پاکستان بھیج دیا ہے 🤷‍♂️👇👇
000
Nadeem Ajmal @nadeemajmal.bsky.social · 29/01/2025
ایسے آئی تھی تبدیلی 👇👇🤷‍♂️🤷‍♂️😂😂
2103