میں نے ایک موبائل میں جی میل لگایا تھا کسی دوست کو گفٹ دیا تھا اس سے کسی نے چھین لیا تھا 2/3ماہ کے بعد جی میل لگائی تو جس کے پاس موبائل ہے وہ لڑکیوں سے جسم فروشی کرواتا ہے ۔موبائل اتنا مہنگا نہیں تھا
لیکن جی میل کی وجہ سے وہ بہت مہنگا ہو گیا ہے واپس بھی نہیں کر رہا