7 دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ ہوئے تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: مولانا فضل الرحمان*
لاہور: جمعیت علماء اسلام جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ حکومت نے7دسمبر تک مدارس بل پر دستخط نہ کیے تو 8 دسمبر کو پشاور میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔