Sign in

Mustafa Kamal

@mustafakamal1.bsky.social
133 followers 9 following 38 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 28/11/2024
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم
631090262
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 28/11/2024
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر منشیات کا کیس بنایا گیا ۔ یعنی ان کی خبریں درست تھیں ورنہ ڈس انفارمیشن کا کیس بناتے
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 28/11/2024
1971 میں ملک بھی دو ٹکڑے نہیں ہوا تھا چار بار مارشل لا بھی نہیں لگا تھا بس مان لو
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 28/11/2024
نیٹ بھی بند نہیں ہوا راستے بھی بند نہیں ہوئے بندے بھی نہیں مرے کنٹینرز بھی نہیں تھے بندہ کنٹینر سے بھی نہیں گرا سب جھوٹ تھا اب خوش ہو جاؤ
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 28/11/2024
کچھ جاہل سوال اٹھا رہے تھے کہ کنٹینر پر نماز کیوں پڑھ رہا تھا میں کہا چلو مان لیتے وہاں نہیں پڑھنی چاہیے تو کیا جو اوپر کھڑا ہو اسے نیچے پھینک دو اس پر تو مذمت کر دو کس بے دردی سے نیچے پھینکا گیا کیسے کیسے جاہل سامنے آ گئے ہیں
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 28/11/2024
کراچی میں جو ایک عورت کو سر عام گھسیٹا جا رہا تھا وہ گھسیٹا نہیں جا رہا تھا بلکہ فلم کی شوٹنگ تھی لاہور میں جو عورتوں کو پکڑ پکڑ کے دوپٹے کھینچ کے تشدد کے ساتھ گاڑیوں میں بٹھایا جا رہا تھا وہ ڈرامہ تھا مان لو بس
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 27/11/2024
*یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے* *نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے*
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 27/11/2024
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 27/11/2024
جو لوگ خوش ہو رہے ہیں کے کیا کر لیا وہ بھی برابر ظلم میں برابر کے شریک ہیں جن لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری گئیں اور 100 معصوم لوگوں کو مار دیا گیا ایسے لوگوں کی گھٹیا سوچ پر لعنت بھیج کر فاتحہ پڑھ لیں #UndeclareMartialLaw #PakistanUnderFascism
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 27/11/2024
100 سے زائد لوگوں کو گولیوں سے ایسا بھون دیا گیا جیسے مقبوضہ کشمیر ہو اور کئی گرفتاریاں ہوئی اور حکومت مبارکباد دے رہی ہے تاوٹس صحافی خوش ہو رہے ہیں
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
تازہ ترین ❤️ مزاحمت سے پیچھے دھکیل دیا ایک بار پھر عوام نے الحمدللہ #HistoryInTheMaking
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
پاکستانیوں 🚨🇵🇰 آج کی رات بھاری ہے صبح انقلاب کی شروعات ہے 🔥💫 #HistoryInTheMaking
010
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨علی امین ریاست ماں کی طرح ہوتی ہےیہاں ریاست نے گولیاں چلا دی ہیں۔ کارکنان شہید اور زخمی کئے۔ ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ جان دینی پڑے دیں گے۔عمران خان جواب دیں کہ گولی کا جواب اب کیا دیں؟؟ کیا گولی کا جواب گولی سے دیں؟ جو خان کہے گا ویسا کیا جائے گا۔ #HistoryInTheMaking
010
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور گراؤنڈ پر موجود ہیں ، بکاؤ میڈیا فیک نیوز پھیلا رہا ہے ، اطلاعات ہیں کہ چند مزید قافلے تھوڑی دیر میں مظاہرین کیساتھ جڑنے والے ہیں
010
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏بریکنگ نیوز 🚨 محسن نقوی کا پیٹ خراب، ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل
021
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏اس وقت جتنا بڑا مرحلہ حکومت یا اس کے سہولت کاروں سے مقابلے کا ہے، اس سے بڑا مرحلہ جھوٹی خبروں کو جھٹلانے کا ہے: -فلاں کو گرفتار کر لیا گیا -فلاں گھر سے نکلا، فلاں نہیں نکلا - لوگ پیچھے ہٹنے لگے- لیکن آپ یقین رکھیں کہ کل صبح آپ کو ڈی چوک میں اتنے لوگ دکھائی دیں گے، جو شام کو نہیں تھے- ‎#FinalCall
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
*مزید فریش قافلے ڈی چوک پہنچ رہے ہیں۔۔"* *_یہاں شغل میلے کیلئے تو آئے نہیں۔۔ کچھ نہ کچھ Up & Down تو ہوگا۔۔* *_بہرحال۔۔ حوصلہ رکھیں اور حوصلہ بڑھائیں دوسروں کا۔۔!* #HistoryInTheMaking
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک پہنچنے والےکارکنوں کے لئے اہم ہدایت..🚨👇🚨👇 سب لوگ مِل کر ایک بڑے گروپ کی شکل میں رہیں، چھوٹی چھوٹی ٹولیاں بنا کر مت پِھریں، اُس طرح گرفتاری کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔
100
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
📍پنڈی اسلام آباد والو گرم کپڑے ، جرسیاں ، چادریں ، جرابیں ، پینے کا پانی فرسٹ ایڈ کا سامان پین کلرز ٹیبلٹس ، عرق گلاب پینے کا پانی کھانے کی اشیاء بسکٹس کیک رس وغیرہ ان اشیاء کا بندوبست کر کے رکھیں قافلوں کے شرکاء کے لئے ❣️عامر مغل کا پیغام
112
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨 *تمام دوست اس میسج کو آگ کی طرح پھیلا دیں ڈی چوک میں کلثوم ہسپتال کا وائ فائ پاسورڈ ہے* *_KIH-GUEST*
011
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
*انصاف ڈاکٹرز فورم کی میڈیکل ٹیموں کے پاس دوائیاں اور دیگر سامان ختم ہو رہا ہے، جو بھائی مدد کرنا چاہتے اس نمبر پر رابطہ کرے،* 03329734849
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
Some movements are historic. Some sacrifices are historic. Some visuals are historic. This, ladies and gentlemen, is a giant historic leap towards Pakistan’s True Independence! Hats off to the ground protestors. They are the real heroes of Pakistan. #PakistanProtests #HistoryInTheMaking
000
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
قوم جاگ چکی ہے اور اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے نکل کر مسترد کردہ گروہ کو اس کے انجام تک پہنچائے گی، ترجمان تحریک انصاف منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ #نومبر24_یوم_انقلاب #HistoryInTheMaking
26116
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
*ڈی چوک پہنچنے والے کارکنان نے پاک فوج کے جوانوں کو گلے لگا لیا، سیلفیاں بنائی ، اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی، پاک فوج کے جوان بھی کارکنان کے ساتھ اچھے انداز میں مل رہے ہیں*
000
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024
‏"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
4274104
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 25/11/2024
‏حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
35699170
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 26/11/2024
عوامی سمندر ڈی چوک سے ٹکرا گیا
516553
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 26/11/2024
‏*عمران خان کو اڈیالا جیل پیغام بھجوایا گیا ہے کہ بائر حالات سخت خراب ہیں آپ عوام کو پرامن رہنے کا کہہ دیں خان نے جواب دیا میں نیوز چینلز دیکھ رہا ہوں وہاں تو حالات نارمل دکھا رہے ہیں*
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 24/11/2024
*‏لاہور سے اسلام آباد جانے کےلیے یہ راستہ استعمال کریں باقی تمام راستے کنٹیرز لگا کر بند کیے گیے ہیں۔۔* #UndeclaredMartialLaw
020
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے۔
523289
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 23/11/2024
Write your Placards in English too so that the World can see what’s going with democracy in Pakistan #UndeclaredMartialLaw
000
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ:
212239
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 23/11/2024
‏بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
611739
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
کل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
12291111
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ ‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
25487127
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
916278
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
ملک میں قانون کی حکمرانی، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے! قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے! انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!” #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
5239100
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
14386154
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 23/11/2024
#Undeculate_martial_law #finalcall
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 23/11/2024
‏پنجاب میں تحریک انصاف کے کارکنان پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑنے والے فرعون جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لے کر ، چاکری ملک پر مسلط اشرفیہ کی کرتے ہیں! ‎#UndeclaredMartialLaw ‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 23/11/2024
*🚨 اسلام آباد کو حکومت نے اندر سے کنڈی لگا دی ہے_* *_پی ٹی آئی کو چاہیے اسلام آباد کو چاروں طرف سے باہر کی طرف سے کنڈی لگا کر حساب برابر کر دیں۔* #finalcall
000
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 23/11/2024
*‏🚨اہم ترین* *پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔*
000
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
19713235
Reposted by Mustafa Kamal
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
5235104
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
31547174
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
57564182
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 20/11/2024
310
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
341145409
Mustafa Kamal @mustafakamal1.bsky.social · 20/11/2024
*عمران خان کی کال پر ہمیشہ پولیس والے ہم سے پہلے نکلتے ہیں ان کا بہت بہت شکریہ*
000
Reposted by Mustafa Kamal
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
1141359380