Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 22/12/2024سنو گپ شپ، سنو گپ شپ ناؤ میں ندی ڈوپ گئی 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 11/12/2024یہ دنیا بڑا دھوکا ہے، سارے لوگ چونا لگانے کو بیٹھے ہیں 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 02/12/2024مشتاق پلمبر نے جب بھی محوبت کی ٹوٹ کے کی۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024تمام شودیاں ایک طرف اس کا جادو ایک طرف ❤️ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024میری زندگی میں لگے کنٹینر بھی ہٹا دو ظالموں ۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 28/11/2024یہ صبح صبح چاند چہرے کا دیدار ہوگیا، شکر ہے مالک کا 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 24/11/2024زندگی سچ مچ مشتاق پلمبر والی ہوگئی ہے ۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 22/11/2024اٹھائے جانے والی چیزوں میں پہلی چیز دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے 🙈🙈🙈 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 22/11/2024اور سناؤ آج کہاں کی بیف بریانی پھوڑ رہے ہیں سب؟ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 21/11/2024چوری کی پوسٹ کرنے والوں کو ایک اور جگہ مل گئی بھئی مبارک ہو #bsky 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 21/11/2024کچھ کچھ ماحول ویسا لگ رہا ہے جیسے لڑاکا رشتے دار مل جل کے رہنے والے اسٹیٹس لگاتے ہیں 🙈 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024ہم کبھی گئے ہی نہیں پرائیوٹ سکول ہمیں کیا معلوم۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024ایسے نام کی خواتین اکثر گورمنٹ ٹیچر نکلتی ہیں 🙈 110 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024کیا دن تھے جب رشیدہ اور میں رشکے میں بیٹھ کے گولا گنڈا کھانے جاتے تھے، وہ ہولے ہولے مسکراتی تھی اور میں اس کے ہاتھ پر چونٹی کاٹ لیا کرتا تھا ۔۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024توبہ توبہ ایسے ایسے اکاؤنٹ آرہے ہیں سامنے بندے کا ایمان ڈول جائے 🙈۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 20/11/2024ایک تو ہر کوئی سخت لونڈا بنا ہوا ہے یہاں ۔۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024آپ کو میرے جیسی پروفائل بنانی چاہیے تھی 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024چھوڑ دیے وہ دھندے، جن کے انجام تھے گندے ۔۔۔۔ 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024کراچی کے تمام شپاٹر جو ٹوئٹر سے ہجرت کر کے یہاں آرہے ہیں انہیں خوش آمدید ۔۔۔۔ 031 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024Aap mujhe follow karyen aap ko Kuch bhi waisa nhi mily ga 000 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024اور ہم انجوئے بھی ویسے ہی کر رہے ہیں جیسے اس وقت کرتے تھے 010 0
Mushtaq Plumber @mushtaqplumber.bsky.social · 19/11/2024کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو ۔۔۔۔ 000 0