Sign in

murshedee.bsky.social

@murshedee.bsky.social
103 followers 21 following 14 posts
PostsRepliesMedia
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 16/01/2025
#اے_سارا_مسئلہ_فیڈر_دا #ملاقات_کیوں_کی
000
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 15/01/2025
#قوم_کا_ترجمان_حافظ_نعیم_الرحمن
010
Reposted by @murshedee.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 15/01/2025
ویژن سے محروم حکمران ٹولہ صرف لوٹ مار میں مصروف ہے، حکومتی اقدامات اور بعض عناصر کے پروپیگنڈہ سے ملک کا نوجوان مایوس ہو رہا ہے
061
Reposted by @murshedee.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025
نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0125
Reposted by @murshedee.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 15/01/2025
نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
062
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 07/01/2025
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے سو
011
Reposted by @murshedee.bsky.social
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 06/01/2025
دنیا میں آپ جنتی خرابیاں دیکھتے ہیں، ان سب کی جڑ داراصل حکومت کی خرابی ہے۔ طاقت اور دولت حکومت کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ قانون حکومت بناتی ہے۔ انتظام کے سارے اختیارات حکومت کے قبضے میں ہوتے ہیں۔ (حکومت برائی یا برائی کا سرچشمہ)
064
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 08/12/2024
000
Reposted by @murshedee.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 04/12/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی زیر صدارت کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سےمشاورتی اجلاس جاری ہے
0248
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 05/12/2024
000
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 02/12/2024
لاشوں کے بیوپاری اپنی اپنی آڑھتیں سجائے خوب کمائی کر رہے ہیں بیچارے غم سے نڈھال عوام حیران و پریشاں سرگرداں ہیں کہ اپنا لہو کس کے ہاتھ پے تلاشیں😭
000
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 28/11/2024
یہ ہوتا ہے ویژنری لیڈر
010
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 27/11/2024
لاشوں کے متلاشی اپنی اپنی کامیابی پر خوش اور دونوں طرف کے بیچارے عوام غم سے نڈھال
010
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 23/11/2024
000
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 18/11/2024
010
murshedee.bsky.social @murshedee.bsky.social · 18/11/2024
hafiz sab i love you
020
Reposted by @murshedee.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
1022769