Reposted by @muneebjatt.bsky.social

موجودہ اسٹبلشمنٹ بھی بہت ہی عجیب مکروہ کردار بن کے رہ گئ ہے سب کچھ سوچا سمجھا منصوبہ ہے حاصل کیا ہوگا اس سے کچھ بھی نہیں صرف جوانوں اور غریبوں کی موت اور عام شہریوں کو مسائل کے
ایسا ہو نہیں سکتا کہ انکے پاس اتنے سے جتھے کو قابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو