Sign in

Muneeb Awan

@muneebaawan.bsky.social
2.8K followers 4.5K following 55 posts

Social Commentator | Historian | Influencer | AI Architect Where technology meets culture 🌐 Explorer 🌍 | Sports Enthusiast 🏅 Sharing stories, insights & perspectives that inspire! ✨

PostsRepliesMedia
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/08/2025
🚆 Electric Tram Launch in Lahore! Lahore, already home to Metro Bus, Metro Train, Speedo Feeder Buses & Electro Green Buses, is set to achieve another milestone! Soon, electric trams will hit the city’s streets, bringing a new era of modern & eco-friendly public transport. 🚊💚
020
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 08/07/2025
نواز شریف فلائی اوور، اڈیالہ راولپنڈی سے اڈیالہ جیل کا سفر پہلے سے کہیں زیادہ آسان! اب اڈیالوی اور اس کے حامیوں کے لیے راستہ مزید ہموار ہو گیا ہے۔ #NextStopAdyala
020
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/03/2025
ایک ٹاٸر اور ایک ٹانگ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز ✈️✈️😊
030
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 16/02/2025
نیم خواندہ #یہوتھی خود کو ماہر معیشت سمجھنے لگیں تو ایسے ہی جعلی اعدادوشمار سامنے لاتے ہیں. حالانکہ کسی بھی شعبے میں ترقی یا تنزلی ماہانہ، سہ ماہی یا سالانہ پیداوار سے جانچی جاتی ہے. ٹیکسٹائل کے شعبے میں رواں مالی سال 2024-2025 میں بھی گزشتہ مالی سال 2023-2024 جتنی 65 لاکھ bales کی پیداوار متوقع ہے
040
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/02/2025
ایک عادی مجرم نے خط لکھنے کا ویسے ہی شوشہ چھوڑ رکھا ہے.
072
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 31/01/2025
کردار اور رویے کا فرق دیکھنا ہو تو ایک تصویر ہی کافی ہے۔ ایک طرف وہ جو طاقت میں ہوتے ہوئے بھی شائستگی کا دامن تھامے رکھتے ہیں، اور دوسری طرف وہ جو عوامی جلسوں میں دھمکیاں دیتا تھا۔ ظرف اور کم ظرفی ہی اصل فرق ہے
072
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 31/01/2025
ہیلی کاپٹر پر مفت جھولے لینے والا نشئی آج کل اڈیالہ میں بھنگی تعینات ہوا ہے.
1173
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/01/2025
سندھ ترقی کرتے کرتے نظام شمسی سے بھی باہر نکل گیا ہے.
080
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/01/2025
18ویں ترمیم کے بعد تعلیم صوبائی معاملہ ہے اور اس کیلئے ہر صوبے کو وفاق سے حصہ ملتا ہے. پنجاب کے محنتی طلباء کا حق بلوچستان کے دہشتگردوں کو دینے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں. مریم بی بی کو بلوچ دہشتگردوں کا تنا ہی درد ہے تو بےشک اپنی جیب سے انکو وظائف اور موٹر-سائیکل دے، پنجابی عوام کا حق نہ مارے.
1112
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/01/2025
مان لو وہ جیت چکا ہے اور حکومت کا بھٹہ بھٹا کر ہی دم لے گا. 🤭😂💪🤦
3120
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 17/01/2025
#یہوتھ کو جمعہ مبارک 💪👏👍
0224
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 17/01/2025
سوا سال منتیں ترلے کرنے کے بعد #یہوتھی رہنماؤں کی سیکیورٹی سے متعلق ملاقات ہوئی ہے، جس میں تمام دیگر جماعتوں کے اراکین موجود تھے. جبکہ #یہوتھ کے مطابق ایک سال انکے #چورمین کا برطانیہ کا ملٹیپل انٹری ویزہ لگا کر ایئر پورٹ لاؤنج میں بٹھایا ہوا ہے، لیکن وہ باہر نہیں جا رہا 🤦😂🤭
1204
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/01/2025
#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
0208
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/01/2025
میراثی اور موروثی سیاست کا مجموعہ #تحریک_انتشار
0286
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 04/01/2025
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے. ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.
3235
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/12/2024
بالآخر بلاناغہ دیسی گھی میں پکے دیسی مرغ اڑانے والے کو بھی معیشت مستحکم نظر آنے لگی ہے.
44711
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 27/12/2024
دیر آید درست آید 9 مئی میں فساد فی الارض کے مرتکب 60 مذید #یہوتھی دہشتگردوں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں.
0316
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 14/12/2024
#تحریک_انتشار کو اپنی ماہانہ فساد کی فائنل کال کی ناکامی اور #ابو_فیض_حمید پر فرد جرم عائد ہونے سے پہلے مذاکرات سے چِڑ تھی، اب ہر #یہوتھی NRO کی بھیک مانگ رہا ہے۔ #BeggingNRO
1285
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 13/12/2024
عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 84 زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مقدمات میں عمران خان، حسان نیازی، میاں محمود الرشید، اور یاسمین راشد جیسے اہم نام شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 15 اہم ملزمان کو 10 سال قید بامشقت کا سامنا ہو سکتا ہے۔
1429
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 09/12/2024
وزیر دفاع صاحب، آپ کا کام باغیوں اور دہشت گردوں کی سرکوبی ہے، انکی منتیں ترلے کرنا نہیں ہے.
3245
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 06/12/2024
ہݨ دسو #یہوتھیوں #گوگی_کیوں_چلائی
1215
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024
جادوگرنی گینڈا پور کے کاندھوں پر سوار ہو کر کدھوں کی جلوس لے کر دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے.
1336
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024
قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
25621
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 02/12/2024
پاکستان تحریک انتشار کے احتجاج میں لاکھوں کی شرکت کے دعوے کیے گئے، لیکن چیئرمین نے صرف 12 فائلر لاشیں قبول کیں، باقی 278 کو نان فائلر قرار دے کر موکلات میں شامل کر دیا۔
34912
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024
بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا ہے ⚠️⚠️ جعلی خبریں دینے پر برطانوی نشریات ادارے BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی ہے. برطانوی ادارے نے درجنوں ہلاکتوں کی جعلی کہانیاں شائع کیں. اب وقت ہے کہ حکومت فیک نیوز سے نمٹے، چاہے ادارے کتنے ہی بڑے کیوں نہ ہوں.
37018
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024
#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تھریڈ کی صورت میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا ویڈیو ثبوت شیئر کیا تھا، جس میں سیکیورٹی اداروں کے شہریوں کے خلاف آپریشن کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ آج ان میں سے 4 ویڈیوز عمران خان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ شرمناک! 😑
34326
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024
#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریک انتشار حالیہ اسلام آباد مظاہروں کے دوران عوام پر تشدد کے بیانیے کو مضبوط کرنے کے لیے پرانے واقعات کو حالیہ واقعات سے جوڑنے کی پروپیگنڈا مہم شروع کر چکے ہیں۔ لیکن جو ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے وہ دراصل 2019 میں دو گروہوں کے تصادم دوران ننکانہ شہر میں بنی تھی۔
0144
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 01/12/2024
#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨 پاکستان تحریکِ انتشار ایک پرانی ویڈیو کو غلط رنگ دے رہی ہے، جس میں ایک خاتون اپنے پیارے کی قبر پر رو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو حالیہ اسلام آباد مظاہروں سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ یہ ویڈیو ایکس پر 15 نومبر کو شیئر کی جا چکی تھی۔ حالیہ مظاہرے 24 نومبر سے 27 نومبر کے دوران ہوئے۔
13112
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 30/11/2024
ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔ #DigitalMartyrs
35614
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 30/11/2024
حکومت پاکستان کی جانب سے ان لاشوں پر کیئے جانے والے ظلم پر سارپا احتجاج ہیں. #IslamabadMassacre
3212
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 29/11/2024
کافی عرصے سے صرف گھر سے کام کرنے والے شخص کی یہ زندہ لاش نہ جانے کیسے ایرپورٹ پر پہنچ گئی ہے. اسے لازمی گنا جائے.
0264
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/11/2024
#کامریڈ کہہ رہا ہے پاکستان میں نیٹ مکمل بند ہے، وٹس ایپ، انسٹا، یوٹیوب کچھ نہیں چل رہا۔ پھر یہ کہتا ہے "میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرو، میں رپورٹ کروں گا!" تو بھائی، یہ چرسی کیا ناسا کے ہیڈکوارٹر سے یوٹیوب اور ٹویٹر چلا رہا ہے؟ 😅 ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
16014
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 25/11/2024
صرف #یہوتھی ہی برسلز کو بیلجیم سے اٹلی تک گھسیٹ سکتے ہیں۔ ایک تو بے وقوف ہیں، اوپر سے عقل بھی استعمال نہیں کرتے۔
16111
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 24/11/2024
ایک #یہوتھی کفن پہن کر گھر سے #شوشہ_میڈیا پر آن لائن جہاد کر رہا ہے 💪👏
47421
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 23/11/2024
جنرل باجوہ کی ایک یادگار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی: "اسے کہاں سے اُٹھا کر لائے ہو؟" 😂 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
710421
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
815947
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 18/11/2024
With a heart full of empathy and a mind focused on service, he inspires through his selflessness. Always lifting others up, he embodies the true essence of generosity and humility. 🌟💙 #Kindness #Compassion
0200