Sign in

munabahi686.bsky.social

@munabahi686.bsky.social
61 followers 11 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
‏ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔
13916
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
02816
Reposted by @munabahi686.bsky.social
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 09/12/2024
‏ان شہدا کو بس روزانہ یاد کریں۔۔۔۔
053
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 04/12/2024
بس ایک سوال !!! #گولی-کیوں-چلائ
010
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 25/11/2024
#relaseimrankan ایسے نہیں عوام مرشدء مانتی خان صاحب کو۔مرشدء کی دور اندیشی کو سلام ھے ۔ایک ایک بات کہی ھوئ سچ ثابت ھو رھی ھے۔مرشدء تیری زندگی دی خیر ھووے🤲♥️🌹✌️✌️✌️
010
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 25/11/2024
مرشدء تیری دیوانی عوام توں صدقے واری♥️🌹✌️
010
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 24/11/2024
زندہ باد♥️🌹✌️
010
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 23/11/2024
Yes or no #24november #finalcall
3194
Reposted by @munabahi686.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
19713235
Reposted by @munabahi686.bsky.social
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 22/11/2024
عوام اب ہوشیار ہو چکی ہے اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔ پھیلائی ہر جگہ
0138
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
آئیے امریکی غلاموں کو تکلیف پہنچائیں ۔ #pti #imrankhan #pakistan #24november Repost don’t stop 🛑
1104
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 22/11/2024
مرشدء تینوں رب دیاں رکھاں ۔۔۔
000
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 22/11/2024
میرے پیارے پاکستانیوں 👇
000
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 22/11/2024
گھبرانا نہیں پیارے پاکستانیوں بہار آ کر ھی رھے گی۔بسب ڈٹے رھوو خان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ!!!!
010
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 21/11/2024
انشاءاللہ عمران خان کامیاب ہونگے ۔
1135
Reposted by @munabahi686.bsky.social
ZlevanaPTI @zlevanapti.bsky.social · 22/11/2024
‏عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے- ‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں- ‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں! ‏⁦‪#FinalCall‬⁩ #finalcall
161
Reposted by @munabahi686.bsky.social
abuzar khan @abuzarkhan12.bsky.social · 21/11/2024
ووٹ چور سکندر سلطان راجے کی بدمعاشی الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا،،،وجہ عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑنا- عادل بازئی نے سب کچھ خان پر قربان کردیا، تاریخ آپ کی بہادری اور قربانی کو یاد رکھے گی۔
0166
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 19/11/2024
چڑھی ہے سر پہ یوں طاقت کی مَے سی نظامِ عدل کی ایسی کی تیسی جہاں منصف بکاؤ مال ہوگا وہاں انصاف کی امید کیسی؟ امیروں کی وہی ٹھوکر پہ دنیا ہماری بے بسی ویسی کی ویسی تمہارا بھی مقدر ہوگی اک دن میرے پاؤں میں ہے زنجیر جیسی دعائے خیر کی حاجت ہے اب تو ہمارے زخم کی حالت ہے ایسی۔۔۔ Khan zinda,bad
000
munabahi686.bsky.social @munabahi686.bsky.social · 19/11/2024
خطائیں عمر رفتہ کی___ سزائیں عمر حاضر کو عجب انصاف ھے دیکھو ، کہاں کرنا کہاں بھرنا !
000