Sign in

Asif Mahmood

@asifmahmood.bsky.social
422 followers 3 following 8 posts

Lawyer, Columnist, Author, Talk Show Host.

PostsRepliesMedia
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 05/12/2024
فیک نیوز اور آزادی رائے آصف محمود سلیم احمد نے لکھا تھا: ’آزادی رائے کو بھونکنے دو۔۔۔‘ اب تو مگر یہ کاٹنے کو آ رہی ہے، سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جائے؟ www.independenturdu.com/node/177239
independenturdu.com
فیک نیوز اور آزادی رائے
سلیم احمد نے لکھا تھا: ’آزادی رائے کو بھونکنے دو۔۔۔‘ اب تو مگر یہ کاٹنے کو آ رہی ہے، سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جائے؟ فیک نیوز آزادی رائے نہیں ہے۔ آزادی رائے درست طور پر بیان کی خبر پر اختلاف رائے کے حق...
081
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 04/12/2024
www.facebook.com/share/v/1Ytb...
facebook.com
Redirecting...
140
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 03/12/2024
دل کے موسم آصف محمود | ترکش | رونامہ 92 نیوز
2111
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 29/11/2024
فائنل کال کے بعد؟ آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز سوگوار دن ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ طنز و تشنیع کا وقت نہیں ہے۔ چند سوالات بہت اہم ہیں۔ان پر غور کیا جانا چاہیے۔
180
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 17/11/2024
وی پی این کا تو مجھے علم نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ نظریاتی کونسل جیسےادارے بھی غیرشرعی ہیں کیونکہ ان کی پیوندکاری سےلوگ اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ نظام اسلامایز ہو رہا ہے. حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس ہوتی ہے.
51024
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 17/11/2024
یہ لوک ورثے میں ہونےوالا لوک میلہ ہے. گلگت بلتستان کےداخلی دروازے پر موجودہ آقا اور امکانی آقا کی زبانوں میں لکھا ہے. اردو یاگلگت بلتستان کی مقامی زبان استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی. یاد رہے کہ یہ لوک میلہ ہےجس کا مقصد مقامی ثقافت کواجاگر کرنا ہے. ہماری افسرشاہی نوآبادیاتی لعنت ہے.
3734
Asif Mahmood @asifmahmood.bsky.social · 17/11/2024
asslam o alaikum
49954