Sign in

محمد شعیب اعوان

@mshoaib.bsky.social
467 followers 398 following 48 posts

🇵🇰🇦🇪🇲🇾

PostsRepliesMedia
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 10/08/2025
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 20/12/2024
کیا پنجاب میں سب صحتیاب ہیں؟ اتنی ایفیشینسی کی ویسے سمجھ نہیں آئی. ٹیکس کا پیسہ پنجاب کی عوام کی امانت ہے، ہاں اگر اپنی جیب سے ائر ایمبولینس بھیجی ہے تو داد بنتی ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 17/12/2024
سب اہلیان وطن سے درخواست ہے کہ شخصیت پرستی چھوڑ وطن کا سوچیں اور اس کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں، اداروں کو مضبوط کریں اور اللہ پر بھروسہ کریں. اللہ پاک کسی سے بھی بہتری کا کام کروانے پر قادر ہیں ضروری نہیں کہ وہ آپ کا پسندیدہ لیڈر ہو وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے، وطن ہے تو سب کچھ ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 17/12/2024
حکومت اپنے لوگوں کے ساتھ ہی تھی. اور جولوگ وفاق پر حملہ آور ہوں، پاکستانی پاسپورٹ جلائیں ہر وقت پاکستان کا برا سوچیں کیونکہ انکا لیڈر حکومت میں نہیں تو ایسے لوگ اپنے لوگ نہیں کہلاتے.
110
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 17/12/2024
کٹہرے میں کون لائے گا میاں جی؟ حکومت آپ کی ہے اگر آپ لوگ ہی احتساب نہیں کر سکے تو پھر کس نے کرنا ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 16/12/2024
اچھے کاموں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن ہم محترمہ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر محرموں سے ہاتھ ملانے سے گریز کریں، یہ ہمارے مذہبی اور علاقائی روایت کے خلاف ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 12/12/2024
مدینہ منورہ کی کیا بات ہے. 💕❤️❤️💖
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 10/12/2024
بخشی ہے کچھ کرختگی اس کو پٹھان نے اس حسنِ بھوربن کو صوابی بنا دیا باتوں میں اس کی ترکی بہ ترکی رکھے جواب یوں ترکیوں نے اس کو جوابی بنا دیا حرفِ تہجی ساری زبانوں کے ڈال کر اردو کو سب زبانوں کی چابی بنا دیا ہم اور ارتقاء اسے دیتے بھی کیا معین اتنا بہت ہے اس کو نصابی بنادیا
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 10/12/2024
اردو کو فارسی نے شرابی بنا دیا عربی نے اس کو خاص ترابی بنا دیا اہلِ زباں نے اس کو بنایا بہت ثقیل پنجابیوں نے اس کو گلابی بنا دیا دہلی کا اس کے ساتھ ہے ٹکسال کا سلوک اور لکھنئو نے اس کو نوابی بنا دیا
100
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 10/12/2024
اللھم آمین ثم آمین، عربی میں یہ متن ہے اس دعا کا.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 09/12/2024
سب کچھ ملتا ہے الحمد للہ. جہاں ہیں خوش رہیں اور اللہ کا شکر ادا کریں. ساری دنیا اللہ تعالیٰ کی ہے جس کا جہاں رزق لکھا ہے وہاں سے ہی ملے گا.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 09/12/2024
"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے... جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں.
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 08/12/2024
Asad Regime Fall mashAllah
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 05/12/2024
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں.
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 28/11/2024
کیونکہ شہید ہونے والے سب مؤکل تھے اس لیے کسی کو نظر نہیں آئے.
120
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 24/11/2024
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر 🌄🌄
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 23/11/2024
تو حکومت ان کے خلاف ٹھوس اقدامات کیوں نہیں کرتی عوام کا پیسا بیکار میں لگا رہے ہیں.صرف پریس کانفرنس کرنی آتی ہے لو جی یہ ہو گیا وہ ہو گیا اتنا لگ گیا. ریاستوں کی پالیسیاں ایسی نہیں ہوتی.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 22/11/2024
Kabali pulaoo?
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
راجہ جی یہ سب سرکار کی کرم نوازی ہے، اگر ریاست چاہے تو کیا کچھ نہیں کر سکتی. کیا اس ملک میں قانون صرف کمزور و لاچار پر لاگو ہوتا ہے. اگر ریاست ٹھان لے تو یہ لاقانونیت اور اس کے ججز کی کیا مجال کہ اسطرح من مانی کریں.
041
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
الخبيثات للخبيثين والخبيثون للخبيثات. بشری بی بی نے قرآن کی اس آیت کی ترجمانی کی ہے
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
ایک بار پھر ہاتھ ہو گیا کیا؟
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
Done🙏
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
ہاہاہا یہ بھی سچ ہے لیکن آپ شاید میری بات سمجھے نہیں. خود تو وفا کر نہ سکی اور لوگوں کو وفا اور غیرت کے بھاشن دے رہی ہے.
110
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
جیسے بشری بی بی نے وفا کی خاور مانیکا سے.
100
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
صبح بخیر جی
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته صباح الخير والنور والسرور والورد المنثور 💖
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 21/11/2024
بات تو سہی ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 20/11/2024
Send it to me i will read n later tell you summery of the books. 😊
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
چائے کے باغات
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
فالو کریں اور فالو بیک لیں ویل کم ٹو نیلا آسماں
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
Ali bin Abu Taalib (ra) Ali (ra) was to Prophet Muhammad (pbuh) as Prophet Haroon (pbuh) was to Prophet Moosa (pbuh)
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
جو گندی نسل تیار کی ہے نیازی نے اس سے یہی امید ہے. کہنے کو اسلامی جمہوریہ کے باشندے اور کام اللہ معاف کرے. ہر قوم میں کوئی ایک برائی ہوتی ہے یہاں تو سب قوموں کی برائیاں اکھٹی کر دی گئی ہیں.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 19/11/2024
Good morning
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
اللہ رب العزت وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو ہدایت اور مملکت خداداد کی خدمت اور حفاظت کی توفیق عطا فرمائے آمین. ایک دوسرے پر تنقید کیبجائے اپنے حصے کا کام کرتے جائیں انشاءاللہ معاشرہ صحیح سمت گامزن ہو جائے گا. 🙏
110
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
اللہ رب العزت نے ان کا دانہ پانی کا کہیں اور انتظام کر دیا ہو گا. نقصان تو ہے پہلے آپ کے ذریعے سے میسر کیا جاتا تھا. اب انسانوں کے لیے مہیا کرنے کی کوشش فرمائیں.
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته الهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين.
020
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
010
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
ہاں جی لگ تو ایسا ہی رہا ہے.
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان میں سب احباب کو مرحبا جی آیاں نوں 💖💕🙏
120
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
ماشاء اللہ توصیف بھائی یہاں بھی تشریف لے آئے اب فالو بھی فرما لیں 😆
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
آہو سچی گل اے 😂
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
Great Father and Great Daughter 💞
043
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
الهم امين يارب العالمين
030
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
ویلکم شہزاد بھائی،
000
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
لو یو دادا جی 💕
020
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
الهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين 💕
021
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 18/11/2024
@razidada.bsky.social اکاؤنٹ بنانے کے بعد پہلا فالو دادا کے نام. 💖
2153