PML N @shahidrao.bsky.social · 16/12/2024وزیرا علی مریم نواز کا کامیاب دوره چین پنجاب اسمبلی میں قرار داد، وزیر اعلیٰ کو خراج تحسین پیش 170 7
محمد شعیب اعوان @mshoaib.bsky.social · 16/12/2024اچھے کاموں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں لیکن ہم محترمہ سے گزارش کرتے ہیں کہ غیر محرموں سے ہاتھ ملانے سے گریز کریں، یہ ہمارے مذہبی اور علاقائی روایت کے خلاف ہے. 000 0