Sign in

Imperfect

@imperfectfact.bsky.social
546 followers 481 following 366 posts

And who is better in speech than one who invites to Allah and does righteousness and says, Indeed, I am of the Muslims.(Quran:Fussilat 41:33)

PostsRepliesMedia
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 12/08/2026
کیا ضروری ہے کہ ہر بات کی تصدیق بھی ہو وہ جو نزدیک نظر آتا ہے نزدیک بھی ہو تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہ ٹھیک بھی وہ (شاعر نا معلوم) #Poetry
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 11/08/2026
بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی #Politics #Poetry
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 11/08/2026
Its letting me post 🤣
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 11/07/2026
@saada.bsky.social ڈاکٹر صیب سلام
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 11/07/2026
@muzamil.bsky.social ہم ادھر آگئے آپ کے پیچھے پیچھے
010
Reposted by Imperfect
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 24/05/2025
‏چھوڑ کے مجھ کو کدھر جائے گا بھیڑ میں یادوں کی گِھر جائے گا گھیر لے گی تجھے یہ وحشت دل اور جی زمانے سے ہی بھر جائے گا کِسے معلوم تھا دنیا کی طرح تُو اپنے ہی وعدوں سے پھر جائے گا ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
061
Reposted by Imperfect
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 24/05/2025
‏اتنا مانوس ھے صیاد سے پنچھی دیکھنا اب رہا ہوگا تو مر جائے گا جب رفاقتوں کا موسم ہی نہ رہا وقت یہ ہجر کا بھی گزر جائے گا میرے کوچے سے جو گزرے گا کرنٓ میری دہلیز پہ وہ آپ ٹہر جائے گا ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
021
Reposted by Imperfect
SlenderSherbet @slendersherbet.bsky.social · 24/05/2025
"Sorry, my Mum said no"
188216362426
Reposted by Imperfect
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 24/05/2025
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ایک تیر سے دوشکار! پی ٹی آئی اور مودی دونوں کو لیرو لیر کر دیا۔
042
Reposted by Imperfect
PBS News @pbsnews.org · 23/05/2025
Kermit the Frog told graduates at the University of Maryland that “dreams are how we figure out where we want to go, and life is how we get there.” The beloved Muppet and creation of the late Maryland graduate, Jim Henson, delivered the main address at the university’s commencement Thursday.
13566129
Reposted by Imperfect
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025
‏آپ میں اپنا آپ دیکھتے ہیں آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
153
Reposted by Imperfect
🇺🇸𝕀𝕟𝕕𝕪 ℝ𝕖𝕗𝕦𝕘𝕖𝕖🇺🇸 ᵀʳᵘᵐᵖˡᵉˢˢ ᵁˢᴬ @indyrefugee.bsky.social · 23/05/2025
The elected leader of our country is attacking our schools & universities, our government resources, and our security & freedom as US citizens. This is unlike anything we’ve ever experienced in this would-be free nation. Presidential terrorism.
991971628
Reposted by Imperfect
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 24/05/2025
صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد ﷺ
011
Reposted by Imperfect
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 24/05/2025
سر پہ رکھنے کو مل جائے اگر نعلین پاک حضور ﷺ پھر تو ہم بھی کہیں گے ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
073
Reposted by Imperfect
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 24/05/2025
خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد ﷺ
022
Reposted by Imperfect
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 24/05/2025
لا تعداد درود و سلام سرکار دو عالمﷺ پر اور آپکی آل پاک پر
021
Reposted by Imperfect
Naghmana @naghmana.bsky.social · 24/05/2025
021
Reposted by Imperfect
Naghmana @naghmana.bsky.social · 24/05/2025
جو ہمیں فارگرانٹیڈ ملا ہے، دوسرے لوگ اللہ سےان کے لیے شب و روز دعائیں کرتے ہیں۔۔۔
142
Reposted by Imperfect
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 23/05/2025
‏نیند لوٹی قرار لے اڑے دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے غافل ہوئی پل بھر نگاہ سب تماشہ فنکار لے اڑے خمار عشق سے مسرور ہم تمام صہبا میخوار لے اڑے بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
152
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 10/03/2025
ایکس ڈاون ہے 🤔
100
Reposted by Imperfect
Politics @politics15.bsky.social · 10/03/2025
Subscribe my youtube channel youtube.com/@literarypea...
36714
Reposted by Imperfect
عائشہ @aeysha.bsky.social · 28/02/2025
Part of being a daughter is growing up to find out about your mother’s hidden traumas, you realise she never told you half of the horrible things she went through in life.The older you get,the more it hits you that you were raised by a superwoman disguised an ordinary person
6152
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 23/02/2025
اختلاف سہی، مکالمے کا اہتمام کیجئیے نہیں ہے محبت، نہ ہو، احترام کیجئیے🍂 #خام_خیالوی
031
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 16/02/2025
اور کیا وہ لوگ جو بُری حرکتیں کر رہے ہیں یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ وہ ہم سے بازی لے جائیں گے؟ بڑا غلط حکم ہے جو وہ لگا رہے ہیں Quran 29:4
040
Reposted by Imperfect
Kashif Kiran @kashifkiran.bsky.social · 16/02/2025
‏آئی ھے میرے پاس بہرائی ہوئی سانسیں ہیں تیز تیز گھبرائی ہوئی یعنی محبت کی امر بیل چڑھ گئی محبت لگ رہی ھے یہ چھائی ہوئی یہ حالتِ نازنیں کہ الامان الحفیظ آپ اپنے آپ سے ھے شرمائی ہوئی ‎#کاشف_کرنٓ ‎#رقصِ_سُخن
151
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 12/02/2025
خود سے پیار کرو چھوڑو بیوپار کرو مجھے چھوڑ چکے پھر سے اختیار کرو گر محبت ہے خطا اسے بار بار کرو جانے والے آجائیں اتنا تو انتطار کرو نگاہوں سے طواف بانہوں کا ہار کرو🍂 #خام_خیالوی
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 11/02/2025
ہو التفات کچھ مائل من چاہیے چاہنے والوں کو کیا ایک دن چاہیے؟ 🍂 #خام_خیالوی
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 10/02/2025
(وہ خوب جانتا ہے اُن کنجوس دولت مندوں کو) جو برضا و رغبت دینے والے اہلِ ایمان کی مالی قربانیوں پر باتیں چھانٹتے ہیں اور ان لوگوں کا مذاق اُڑاتے ہیں جن کے پاس (راہِ خدا مٰں دینے کے لیے) اُس کے سوا کچھ نہیں ہے جو وہ اپنے اوپر مشقت برداشت کر کے دیتے ہیں۔اللہ اِن مذاق اُڑانے والوں کا مذاق اُڑاتا ہے
130
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 09/02/2025
سنو تم سے مل کر مجھے کسی اور کا رہنا بھی نہیں باتیں وہی جو ہوں روبرو کچھ اور کہنا بھی نہیں🍂 #خام_خیالوی
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 09/02/2025
جس کو اللہ رہنمائی سے محروم کر دے اُس کے لیے پھر کوئی رہنما نہیں ہے، اور اللہ اِنہیں اِن کی سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑے دیتا ہے Quran 7:186
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 09/02/2025
All set for Superbowl #superbowl #ChiefsvsEagles
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 09/02/2025
میرے گیت جو لگتے ہیں عام سے جاناں لکھے ہیں میں نے اہتمام سے جوہر شناسی ہے تقاضہ اس تعلق کا ترکیب میں خاص لگتے ہیں خام سے🍂 ‎#خام_خیالوی
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 08/02/2025
میرے گیت جو لگتے ہیں عام سے جاناں لکھے ہیں میں نے اہتمام سے جوہر شناسی ہے تقاضہ اس تعلق کا ترکیب میں خاص لگتے ہیں خام سے🍂 ‎#خام_خیالوی
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 08/02/2025
لفظ موجوں سے غائب ہو جاتے ہیں خرد سے مجبور تائب ہوجاتے ہیں فتنہ گر جو قابل مسند نہیں جاہ طلب نائب ہو جاتے ہیں اخلاص کے خمیر سے گندھ کر وہ مشورے صائب ہو جاتے ہیں🍂 #خام_خیالوی
120
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 07/02/2025
چلو کچھ خراب ہو جائیں کانچ میں شراب ہو جائیں گلے جو محفل میں ممکن نہیں وہ اظہار پس حجاب ہو جائیں تارے بھی تاب نہ لا سکیں جو ہم کبھی آفتاب ہو جائیں تمنا ہے فقط اتنی کہ بندہ خام زاہد و عاصی کامیاب ہو جائیں 🍂
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 07/02/2025
زندگی یوں ہی بہت کم ہے محبت کے لیے۔۔۔ ❤️
020
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 04/02/2025
کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا۔۔۔۔
کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا۔۔۔۔
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 04/02/2025
سرسوں کا ساگ مل گیا
010
Reposted by Imperfect
Island Girl, Unapologetically Pro-Choice, Staunch Resister 💙 @bluepolitico.bsky.social · 03/02/2025
Today in US History: On Feb. 3, 1870, the 15th Amendment to the U.S. Constitution was ratified, granted black men the right to vote. It was passed by Congress on February 26, 1869. Black Americans were set free by the 13th amendment. The 14th Amendment guaranteed citizenship. #BlackHistoryMonth
191161533729
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 04/02/2025
زندگی کا سماں ہوتی ہے پورا جہاں ماں ہوتی ہے🍂
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 04/02/2025
شعروں کو زندگی دیں مناجاتوں کو بندگی دیں🍂
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 04/02/2025
وہ لفظ جو زبان سے ادا ہوئے نہیں وہ لمحے جو قید کر کے تمھیں ہر اس رستے سے واپس لے گئے جو میری طرف آتا تھا یہ ہونا تھا وہی ہوا جو اناوں نے بیجا وہی ہم نے کاٹا🍂
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 02/02/2025
سنہری بال حسین چہرہ خاموش لب بولتی آنکھیں۔۔۔ ہاں تمھیں سے مخاطب ہوں
020
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 01/02/2025
دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو کوئی تو ہو جو میری وحشتوں کا ساتھی ہو میں اس سے جھوٹ بولو تو وہ مجھ سے سچ بولے میرے مزاج کے سب موسموں کا ساتھی ہو میں اس کے ہاتھ نہ آوں وہ میرا ہو کے رہے میں گِر پڑوں تو میری پستیوں کا ساتھی ہو
100
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 27/01/2025
Timarind & Dates Sauce
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 25/01/2025
Afternoon treat.
010
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 21/01/2025
Snow
Snow
000
Imperfect @imperfectfact.bsky.social · 20/01/2025
لگتا ہے اب بلو سکائی پر ہی ڈیرے جمانے پڑیں گے۔
110