Sign in

مزمل گھمن

@mrghumman.bsky.social
677 followers 401 following 11 posts
PostsRepliesMedia
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 11/12/2024
مرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی۔۔۔۔ مرا قلم تو عدالت میرے ضمیر کی ہے ۔۔۔۔ اسی لئے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھا۔۔۔۔ کبھی تو کوچ کماں کا زبان تیر کی ہے۔۔۔۔! احمد فراز
000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 08/12/2024
‏مئیں اپنے گاؤں میں آیا تو وہی منزر پرانہ تھا ۔ کئی لوگوں سے ملنا تھا کئی قبروں پہ جانا تھا پردیسی لوگ 💔
000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 07/12/2024
ہم عموماً کسی شخص سے نہیں، اُس شخص کو لے کر اپنے تراشے ہوئے تخیل سے محبت کرتے ہیں۔
021
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 07/12/2024
‏اس جگہ پر نظر رکھنا چھوڑ دیجئے جو اب آپ کی نہیں رہی۔
000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 23/11/2024
اندھوں کے بے ضرر دیس میں سب سے زیادہ خطرناک شخص صرف وہی ہے جو دیکھنے کی (صلاحیت بصارت) رکھتا ہے۔ جوز ساراماگو
030
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 22/11/2024
‏چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں" نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں والے ۔۔۔۔ کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا, مت آنا ، یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے ۔۔۔۔ 🪷🍃
010
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 20/11/2024
Waasalaam Good morning 🌄
000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 20/11/2024
سلامتی 🌺
000
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 20/11/2024
‏"آپ کا فیصلہ غلط تھا جب آپ اپنی پوری بے ساختگی کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ آپ پر لازم تھا کہ اپنی حفاظت کے لیے ایک محفوظ فاصلہ مقرر کرتے۔۔۔۔!!" ‎#صبح_بخیر
140
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 19/11/2024
‏موت بے حد آسان ہے لیکن موت سے پہلے کا کرب انتہائی اذیت ناک اور ڈرا دینے والا ہے.💔
030
مزمل گھمن @mrghumman.bsky.social · 19/11/2024
‏محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں! ہمیں بجھا دے ہماری انا کو قتل نہ کر کہ بے ضرر ہی سہی بے ضمیر ہم بھی نہیں
060