Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 23/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یادگار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی: "اسے کہاں سے اُٹھا کر لائے ہو؟" 😂 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 0111
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 20/11/2024 تصویر پر کلک کریں اوپر Follow all کا بٹن دبائیں ۔انشاءاللہ ایکدوسرے کو فالو کرینگے اور ایک مضبوط فیملی بنائینگے۔جن دوستوں کے نام رہ گئے ہیں وہ کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں اس لسٹ کو شئیر کریں انشاءاللہ اسکو بھی اس لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔ go.bsky.app/EtHaYTJ 131
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 19/11/2024سردیوں میں لوشن استعمال زیادہ ہوتا ہے اس لئے اس پوسٹ کو ہر ایک تک پہنچائے `بائیکاٹ تحریک میں ہمارا حصہ بنیئے یاد رکھیے پاکستان میں اکثر عوام بائیکاٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن انہیں علم نہیں کہ کون سی صہیونی مصنوعات ہیں اور ان کے متبادل پاکستانی مصنوعات کیا ہیں 092
Reposted by Molvi Gaurd✌️𝐉𝐔𝐈 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 @juiachievements.bsky.social · 19/11/2024پروموشن ٹویٹ📝📝 اس پوسٹ کو شئیر کریں شئیر کرنے سے آپکا نام آٹومیٹک پروموشن لسٹ میں آئے گا جس سے آپکے فالورز بڑھیں گے شئیرنگ لسٹ پر جائیں اور جس نے شئیر کیا ہے بے فکر ہوکر فالو کریں ایکدوسرے کو فالو بیک کریں جو بھی اس پوسٹ کو شئیر کرے گا میں سب کو اپنے شئیرنگ لسٹ سے فالو کرونگا 262
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 18/11/2024ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے 060
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 18/11/2024ساتھیوں اس پوسٹ میں ساونڈ کوالٹی صحیح ہے مجھے تو آواز نہیں آرہی ہے۔کمنٹ میں لازمی بتائیں 062
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 18/11/2024ہمیں اپنے اکابر نے سر کا ٹنا سکھایا ہے سر جھکانا نہیں۔۔مولانا فضل الرحمن ساتھی فالو کریں کمنٹ میں done لکھیں اور مجھے فالو بیک بٹن دبانے کا موقع دیں۔۔شکریہ😇 163
Reposted by Molvi Gaurd✌️Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں 2613451
Molvi Gaurd✌️ @molvigaurd.bsky.social · 18/11/2024قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی پیشنگوئی آج سچ ثابت ہورہی ہے کہ جو سسٹم کے اندر ہونگے وہ روئیں گے اور جو سسٹم سے باہر ہیں وہ جم کر بات کرینگے۔۔ ماشاءاللہ 03511