Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 15/10/2026This actually is a great way to exercise brains for kids and adults. Tell your children to just keep the screens aside for 10 min and practice this. Does wonders to their cognitive and focus capabilities. 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/04/2026یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2026پنجابی میں کہتے ہیں “پونڈا دی کھکر نوں چھیڑنا” وہی کچھ امریکہ کے ساتھ ہوا وہ بھڑوں کے چھتے کو چھڑ کر پھنس گیا ہے ۔ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 20/03/2026اسد اللہ خان کا حسن ایوب کے سوال پر جواب۔ کہ جو لوگ اپنی والدہ کے لئے مساج والی کی تنخواہ حکومت سے لیتے ہے تو وہ اپنے لئے جہاز کہا سے خریدی گے۔ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 05/03/2026سائرہ بانو کا کوئ میچ نہیں- ان کے چند لفظوں کے بیانات سمندر کو کوزے میں بند کرنے والے ہوتے ہیں - 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 04/01/2026youtu.be/SwsKxe_IjF4?...youtu.beProphet Muhammad ﷺ Final Message to Humanity | The Last SermonYouTube video by DawahBook TV 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/12/2025کسی نے یہ ویڈیو شئیر کی اور نیچے والے ٹیکسٹ میں جو “تلکن” کا لفظ استعمال کیا ہے وہ صرف پنجابی لوگ ہی انجوائے کر سکتے ہیں - انجوائے کریں “وہ اندر بیٹھا ہے اڈیالہ میں اُسے نہیں پتہ باہر انگلش کا سیلاب آیا ہے اور ہر طرف ِتلکن مچ چُکی ہے 😜😜” 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 22/12/2025جلدبازی میں اکثر ایسا ھی ھوتا ھے - آپ کو تمالائینیں ٹیڑھی نظر آ رہی ہوں گی - لیکن اگر آپ ہر ایک لائین کو الگ الگ فوکس کر کے دیکھیں تو سب لائینیں سیدھی ہی ہیں 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 20/12/2025مظہر برلاس صاحب آپ نے دل ہی جیت لیا!🔥 باقی بدیانت صحافیوں کو مظہر برلاس سے سیکھنا چاہیے, رزق دینے والا اللہ تعالیٰ کی زات ہے!! آخیر ہی کردیا برلاس صاحب 👏👏 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/12/2025نشئ بھکاریوں کی بجائے معاشرے کے بزرگ اور سفید پوش لوگوں کا خیال کیجیے 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/12/2025اگر اظہار رائے سے آپ کی حکومت کو خطرہ ہے تو اس حکومت سے آپ کے ملک کو خطرہ ہے 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 21/11/2025اب تو حکومتی جرنلسٹ بھی ھاتھ کھڑے کر گئے ہیں پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 17/11/2025youtu.be/oiS0Sm8vetE?...youtu.beWHY WESTERN DEFENSE CIRCLES ARE ALARMED BY PAKISTAN’S GROWING MILITARY ALLIANCE WITH CHINA | JORDAN YouTube video by Beyond Motivation 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 13/10/2025پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔ جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے👇 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 24/09/2025youtu.be/SMbnlpfm-HI?...youtu.beFrom Streets to State: Why Nothing Changes in Pakistan | @raftartv Podcast with Farhan MallickYouTube video by Raftar 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 17/09/2025The strongest people and faith no one have ever seen… ایسا ایمان ہے فلسطینیوں کا 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/09/2025ایک ہندو انڈین جرنلسٹ نے کتنا سچ بولا ہے؟ youtu.be/awZVHFWGwxw?...youtu.beQatar में गरजे Arab नेता, झुकेगा Israel?॥ Middle East Update॥ #ashokkumarpandeyYouTube video by The Credible History 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 12/09/2025بس اس بات کی اور اتنی سی لڑائی ہے شریف ان کی پرچیا ں پڑھ دیتے ہیں اور عمران خان نا کی پرچیاں سائڈ پر کر دیتا تھا 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 10/09/2025آج ہندو انڈین جرنلسٹ نے اسرائیل کے قطر پر اٹیک کے معاملے پر صحافت کا حق ادا کر دیا youtu.be/coOMMjCOyZI?...youtu.beQatar पर Israel का निशाना नाकाम, अब तुर्की की बारी? #ashokkumarpandeyYouTube video by The Credible History 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/08/2025jang.com.pk/news/1503675jang.com.pkعمران خان کی معافی اور رہائی!عمران خان کی معافی پر بہت بات ہوتی رہی ہے۔ اس حوالے... 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/08/202530 - 40 سال پہلے بننی والی فلم میں جو دکھایا گیا ہے وہ اب شاید ہزار گنا بڑھ چکا ہے اور یہی المیہ ہے پاکستان کا 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 10/08/2025یہ آج کا سروے ہے 85,000 سے زیادہ ووٹوں کا رزلٹ دیکھیں 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/07/2025Israel will never recover from what they have done 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/07/2025امریکہ اور یورپ ہی نہیں ان میں ہمارا ملک بھی شامل ہے - ایک ایسی دنیا میں رہنے کا تصور کریں جہاں آپ کو یہ کہنے پر گرفتار یا معطل کیا جا سکتا ہے کہ بچوں کو مت مارو، کیونکہ اس سے قاتلوں کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 22/06/20258 میں جب عمران خان اقتدار میں آئے تو خزانے کی کیا حالت تھی اور ن لیگ جتنا قرض لے چکی تھی 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 21/06/2025ایک برطانوی خاتون کا ایران کو پیغام کہ اسرائیل کو ختم کر دو، اگر مزائیلوں کی کمی ہے میں بھی تھوڑا حصہ ڈال سکتی ہوں لیکں یہ کام ختم کرو 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 31/05/2025کیا نواز شریف نے سپریم کورٹ، پاکستان ٹیلیوژن میں قوم سے خطاب میں، اور قومی ادمبلی میں جھوٹ بولنے کے بعد خانہ کعبہ کے حرم میں بیٹھ کر بھی جھوٹ بو لا ؟ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 31/05/2025مقروض ملک و قوم اور جیم خانہ کلب پچاس پیسے کی قدر، لاہور جم خانہ، اشرافیہ اور عام شہری۔ سنیے، دیکھیے اور سوچیے۔ پاکستان زندہ باد!!!!!!!! 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 26/05/2025اگر کسی پٹواری کو شک ہے نواز شریف خاندان انڈیا سے محبت کرتا ہے اور ان کا انڈیا میں کاروبار ہے اور یہ انڈینز کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتے ہیں تو یہ کلپ سنیے کیسے نواز شریف کے بیٹے نے نیپال میں خفیہ ملاقات کی تھی - 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 08/04/2025A shameful slap on the face of European Union 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 23/03/2025"بدبخت قوم اپنے محسنوں کو یوں خراج تحسین پیش کرتی ہے" 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیٹے انجینیر محمد علی مرزا کے بارے میں کہتے ہیں کے کہ وہ دین کی بہت خدمت کر رہے ہیں لگوں کو بہت سی بدعتوں سے بچنے کی تلقین کر رہے ہیں 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025برکینگ نیوز 🚨 آج عمران خان کی کوششوں سے جو اسلاموفوبیا دن مقرر ہؤا, اج اقوام متحدہ سے بیان جاری شکریہ عمران خان 🙌 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025یہ سربیا کے دارالحکومت کے مناظر ہیں سربیا کی آبادی 66 لاکھ ہے جبکہ راولپنڈی کی آبادی 60 لاکھ، راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح کے شہری بھی اگر ایک دن نکال کر اِس بڑی تعداد میں نکل آئیں تو دنیا کی کونسی طاقت آپکو روک سکتی ہے 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025دو ہی ایسی چیزیں ہیں جن کو دیکھنا بھی عبادت ہے 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025ڈاکٹر اسرار صاحب کے سنہرے الفاظ، دریا کو کوزے میں بند کر دیا 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 16/03/2025ایک کرسچین بھائی، ریاست مدینہ کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے۔ 000 0
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/03/2025IK, maintained exceptional discipline in his bowling during his career. He never bowled a no-ball in any of his 88 Test matches or 175 ODI. IK extraordinary feat underscores his meticulous attention to bowling technique & adherence to d rules, setting a high standard 4 bowlers 000 0