Hamza 🇵🇰 @mhpak.bsky.social · 23/11/2024ہَم بھی دَریا ہیں ہَمیں اَپنا ہُنَر مَعلُوم ہے جِس طَرف بھی چَل پَڑیں گے راستہ ہو جائے گا۔l بشیر بدر 010
Hamza 🇵🇰 @mhpak.bsky.social · 18/11/2024یار یہ علی امین گنڈاپور کو ریاست لگام کیوں نہیں ڈالتی ؟؟؟ 000
Hamza 🇵🇰 @mhpak.bsky.social · 18/11/2024الحمدللہ ثم الحمدللہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان برقرار، سٹاک ایکسچینج 100 انڈکس دوبارہ 95,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا 000
Reposted by Hamza 🇵🇰Ikramullah Naseem @realikramnasim.bsky.social · 18/11/2024Bluesky = freedom of speech with freedom of reach Thank you bluesky 021
Hamza 🇵🇰 @mhpak.bsky.social · 18/11/2024جی ہاں کیسا لگا نیلا آسمان ایکس پر تھے بےسرو سامان #bluesky #X ٹوٹا پھوٹا شاعر ۔ محمد حمزہ 000
Hamza 🇵🇰 @mhpak.bsky.social · 18/11/2024 میں بہت انجوائے کر رھا ھوں اس ایپ جو کہ آپ کو کیسی لگی یہ ایپ ؟ اپنا فیڈ بیک ضرور دیں ۔ شکریہ 000