Sign in

Arisha🦋

@mano863.bsky.social
257 followers 115 following 33 posts

Be Bold And Creative, And Make Your Bio Stand Out. 🫶

PostsRepliesMedia
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 15/12/2024
ایسے شخص کو کبھی مت کھونا جس کے دل میں آپ کے لیے محبت فکر عزت اور چاہت ہو۔
240
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 14/12/2024
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ہوتی اسے حسین کہو گے تو حسین تر ہو جائے گی🥀
020
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 05/12/2024
شادی کی تقریب میں جاؤ تو سب کہتے ہیں کہ کھانا کھا کر جانا انہیں کیا پتہ کہ ہم آئے ہی کھانے کے لئے ہیں 😋
050
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 05/12/2024
میرے الفاظ کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو کچھ یاد رہ گیا تو ہمیں بھول نہ پاؤ گے 🫶
150
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 04/12/2024
رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپ کا منتظر ہے 💯
140
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 03/12/2024
چند الفاظ کے موتی ہیں میرے دامن میں ہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور 😊
360
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 02/12/2024
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو 😍
140
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 27/11/2024
وطن کے دشمن کا ہر وار ناکام رہے گا ہمارے وطن کا نام تا قیامت قائم رہے گا 🇵🇰 ‎#ریاست_پاکستان_زندہ_باد
031
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 27/11/2024
بے شک وہ شخص کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ رکھا 🤍
041
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 26/11/2024
لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں کیونکہ خراب پھل درخت سے خود گر جاتا ہے ❤️
150
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 23/11/2024
تم نے پہنا ہے تو اس رنگ کو شہرت ملی ہے ورنہ سیاہ رنگ ہر کسی پر کہاں جچتا ہے 🔥
170
Reposted by Arisha🦋
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 23/11/2024
@mano863.bsky.social عریشہ کو فالو کریں سب دوست فی فالور پچاس روپے آفر لگائی ہے 😂
1191
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 23/11/2024
ہونٹ چہرے پہ اس کے یوں نظر آتے ہیں دودھ میں رکھے ہوں جیسے دو پتیاں گلاب کی 🤍
071
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 22/11/2024
دل تو دیا تھا نبھانے کے لیے انہوں نے استعمال کیا دل بھلانے كے لیے 🥹
131
Reposted by Arisha🦋
Alice in Thunderland🧚‍♀️ @gaalgulabi.bsky.social · 22/11/2024
@mano863.bsky.social شکر ہے آپ نے بھی نیلے آسمان پر آنے کا اصولی فیصلہ کر ہی لیا 😍❤️
131
Arisha🦋 @mano863.bsky.social · 22/11/2024
بھولنے بھلانے کا کام تو دماغ کا ہے تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو 🤍
052
Reposted by Arisha🦋
Moon lover @moon1over.bsky.social · 22/11/2024
402725147