Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 28/12/2024انہیں خاندان کے سامنے فوج اغوا کرکے کیمپ لے گئی جہاں دورانِ تشدد ظریف بلوچ شہید ہوگئے تو انکی لاش پھینک دی گئی۔ اب جب خاندان لاش کو لیکر تربت پوسٹ مارٹم کے لیے لیکر جاری ہے تو فوج نے رستے میں لاش سمیت سب کو محاصرہ کرکے آگے نہیں جانے دے رہی ہے۔۔ کتنی سستی ہے بلوچ کی زندگی ریاست کے لیے 💔💔 040
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 05/12/2024 ایکس میں فریج ہمارا ہے لیکن جب بھی کھولو سامان الون مسک کے پڑے ہوتے ہیں۔ 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 30/11/2024بلوچوں میں قلم اور کتاب تقسیم کرنے پر ہم پاک فوج کی انتہائی مشکور ہیں۔ امید کرتے ہیں یہ ترقی کا سفر یوں ہی جاری رکھیں گے۔ 060
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 30/11/2024کیا ستم ہے کہ بلوچ طلبہ کو اپنے ہی تعلیمی اداروں میں اپنے ہی ہاسٹلوں میں جانے کی اجازت نہیں۔ 050
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 30/11/2024Kamash and the camel. Photo credit @sanaullahessa.bsky.social 081
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 26/11/2024One woman or girl killed every 10 minutes by relative Read More at: www.dawn.com/news/1874818... 031
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 25/11/2024آیف آئی آر تربت سیمنار میں شرکت کرنے پر ریاست نے ستر سالہ بزرگ عورت ماں نسیمہ کے خلاف FIR درج کرلیا۔یہ عمل یقیناً ہم بلوچ خواتین و لڑکیوں کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ مبارک ہو لُمہ جان نوٹ۔سیمنار سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں قتل بالاچ کی سالگرہ کا تھا۔جعلی مقابلہ عدالت میں ثابت شدہ ہے۔ 0124
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 24/11/2024NFC share Punjab 51.74% Sindh 24.55% KP 14.62% Balochistan 9.09% اور بلوچستان میں اسی کی 40 فیصد م حافظ کو دیا جارہا ہے سیکورٹی کے لیے۔ 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 23/11/2024اگر حکومت پی ٹی آئی کو پر امن احتجاج کی اجازت دے دے تو کونسی قیامت آ جائے گی؟ عوام کو کیوں زلیل کیا جارہا ہے؟ ویسے بھی کچھ تقریر کرکے واپس ہی جائیں گے۔ حکومت تھوڑی گرے گی۔ 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 23/11/2024لیکن میں کیوں؟ میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں بڑے کیسے کیسے کھیل کھیلتے ہیں ہارنے والا کبھی واپس ہی نہیں آتا وہ دو بارہ کھیل ہی نہیں پاتا ایسی مشکل کھیل کا مزہ کیا جہاں ہارنے والا کو زمین برد کیا جائے ایسی کھیل میں تو نہیں کھیل سکتی مجھے کیوں گاڈا جارہا ہے میں تو کھیل کا حصہ تھی ہی نہیں 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 23/11/2024مجھے تو بلو اسکائی پر کالے بدل دکھ رہے ہیں۔ ملک میں دو نمبری چھوڑ کر باقی سب کچھ بند کردیا جائے گا۔ 130
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 23/11/2024 زندگی ہو تو ایسی۔ نہ اسائمنٹ کی جھنجٹ۔ نہ وی پی این کی ٹینشن۔ بس یونیورسٹی میں میاؤ میاؤ کرتی گھوم رہی ہے۔ 030
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 21/11/2024مجھے سیاست و سیاسی معاملات سے شدید نفرت ہے لیکن میں چاہتے ہوئے بھی خود کو دور نہیں رکھ سکتی کیونکہ انکا ہم پر قبضہ اتنا زیادہ ہوچکا ہے کہ ہماری زاتی زندگی بھی متاثر ہے۔ہمارے لیے جگہ دن بہ دن تنگ ہوتی جارہی ہے۔ 040
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 20/11/2024For Digital borders we have block, unfollow, report, delete, mute etc options. Within 20 days more than 50+ security personnel have been killed and he is shamelessly lecturing the businessmen. Secure yourself first. A respectable person would have resigned from such failures. 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان میں بلوچ کے ساتھ ساتھ پختون، پھٹان اور پشتون بھی رہتے ہیں. ممتاز پنجابی اسکالر و دانشور ،عائیشہ یونس کیا بلوچوں و پختونوں کو اپنی نمائندگی خود کرنے کی حق نہیں؟ ہوسٹ و گسٹ دنوں پنجابی۔گیاں بلوچستان پر جھاڑ رہے ہیں، آگر حقائق کی شوق ہے تو کسی بلوچ یا پشتون کو بھٹا کر پوچھیں۔ 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 20/11/2024بلوچستان کی آگے نہ آنے کی وجہ برٹش ہے۔ اگر وہ بلوچستان کو کراچی اور لاہور کی طرح ترقی دیتے تو بلوچ بھی آگے آجا تا۔ پنجابی ریسرچر و دانشور عائیشہ یونس اور محمد شاہ رخ۔ 010
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 20/11/2024Welcome Kiyya Baloch Follow @kiyyabaloch.bsky.social for genuine news especially from Balochistan. In this era of fake and paid news, there are very few journalists reporting the truth. 040
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 20/11/2024ریاست کی وجود ہی بنیادی ضروریات کی شرائط سے وابسطہ ہے۔ انسان نے ریاست اپنی ضروریات و مفادات کی تحفظ کے لیے بنائے ہیں۔ ریاست ایک نظام ہے جسے انسان نے ہی بنایا ہےنہ کہ آسمان سے آیا ہے۔ اگر ریاست انسانوں کی حقوق، آزادی،تعلیم،صحت و ترقی کی تحفظ نہیں کرسکتا تو اس سے وفاداری پاگل پن ہے۔ 020
Reposted by Mahno BalochAhmad Waqass Goraya 🇵🇸 @awgoraya.bsky.social · 20/11/2024Another military operation in Baluchistan means more bloodshed of people and more money for generals. 12910
Reposted by Mahno Balochیاسر بلوچ @sarawaan1.bsky.social · 19/11/2024بلوچ وائس فار جسٹس جبری لاپتہ نصیب اللہ بادینی کے خاندان کی جانب سے 24 نومبر کو کوئٹہ پریس کلب کے باہر مظاہرہ اور 25 نومبر کو ایکس پر مہم چلانے کے اعلان کی حمایت کرتی ہے اور تمام انسان دوست افراد سے مظاہرے اور ایکس مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔ #ReleaseNaseebUllahBadini 0152
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 19/11/2024دو بار صوبائی وزیر بن کر، بلوچستان میں ترقی ترقی، شہد کی ندیاں دکھانے والا اسفند کاکڑ جب بیمار ہوا تو ائیر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے سندھ چلا گیا۔ 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 19/11/2024شعر کی مقطع(آخری لائن) پر غور فرمائیے گا۔ اور شاعری استعارہ ہوتی ہے . یہان ہسپتال metaphoric ہے۔ اسکا زمین پر دیکھنا ضروری نہیں ہوتا۔ 041
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 19/11/2024یا اللہ مجھے بھی حسن نواز جیسا bankrupt بنا دے۔ 030
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 19/11/2024 پارلیمنٹیرینز اور پی آئی اے کی کارکردگی بالکل ایک ہی جیسا ہے فرق بس اتنا سا ہے کہ پی آئی اے آسانی سے بک نہیں رہا۔ 071
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 19/11/2024Remember, to forget your x. Let's Musk sink with your x. Mahno Baloch 060
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 18/11/2024کچھ لوگ blue sky میں پہنچ گئے ہیں لیکن پیر اب بھی کیچڑ میں ہیں۔ مہنو بلوچ 160
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 18/11/2024اور ہر پریس کانفرس میں فراڈ عاشق بن کر عوام کو معصوم لڑکی کی طرح بولتے ہیں ،”جانو اب میں سدھر چکا ہوں, خود کو بدل دیا ہے میں نے۔" 020
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 17/11/2024طعلت حسین اور اسکے کنٹنٹ پروڈیوسر۔ اور یہ لوگ میڈیا میں بیٹھ کر بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہیں 041
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 17/11/2024قانون کو کیسے مزاق بنایا ہوا ہے اس ریاست نے ، علی وزیر ایک جھوٹی کیس میں بھری ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کیا جاتا ہے ۔ کسی کو مدعی کا خبر نہیں نہ ہی کیس کا۔ کیا اس ملک کا کوئی ادارہ علی کو انصاف دلا سکتا؟ کیا نسل کشی کے خلاف بولنا جرم ہے 122
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 17/11/2024کنٹرول کے نام پہ کم از کم ارب پتی تو بن سکتے ہیں 041
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 17/11/2024پاکستانی میڈیا ہمیشہ مظلوم اقوام کو اس طرح سے دکھاتی ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ اور منظور پشتون کو دہشتگرد بنادیا گیا ہے جبکہ اصل دہشتگرد کو محافظ بنا کر پیش کر رہا ہے۔ 051
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 16/11/2024*کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ کے 830میں سے 630کیمرے خراب ہونے کا انکشاف* *جبکہ 65 صوبائی نمائیندوں میں سے پورے 65 خراب ہونے کی بھی انکشاف۔ یاد رہے سب پنڈی برانڈ سے ہیں۔ تاہم صوبائی بجٹ پر پلنے والا سیکورٹی کامیابی کی پتلوں گاڑ رہا ہے۔ 030
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 16/11/2024Correction Mobile internet services suspended in certain areas of Balochistan to ‘(ensure hiding the truth’), says PTA Read More at: www.dawn.com/news/1872566...dawn.comMobile internet services suspended in certain areas of Balochistan to ‘ensure public safety’, says PTAStatement from PTA does not outline duration of suspension, nor where services are suspended. 072
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 16/11/2024مولوی اور جرنیل ہر اس چیز کے خلاف ہیں جس سے انکی دو نمبری عیاں ہونے کی ڈر ہو۔ سب سے گمراہ کن تو یہاں نیوز چینل اور فوجی صحافی ہیں جو کھلی جھوٹ بولتے ہیں۔ 150
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 15/11/2024ہرنائی فوجی میجر حسیب کے مارے جانے کے بعد کمشنر کو معطل کردیا گیا۔جب فوج خود اپنی حفاظت نہیں کرسکتی تو بیچارہ کمشنر کہاں سے کرے گا۔ 052
Mahno Baloch @mahno-baloch.bsky.social · 15/11/2024وی پی این پر حرام کا فتویٰ لگنے کے بعد میں ٹوئیٹر سے ہجرت کرکے یہاں آئی ہوں۔ امید ہے یہ مسک والا دو نمبری نہیں کرے گا۔ 2110