leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024مطلب پہلے اس کی آنچل کو سونگھنا چاہئے 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024@cmmaryamnsharif.bsky.social میں مریم صاحبہ کا شکرگذار ہوں کہ مجھے فالو بیک ملا, مجھے اس پر یقین نہیں آرہا. میڈم آپ کا ورکر یہی عزت چایتا ہے اور کچھ نہیں. 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024اور جو اس میں شک کرے اس پر بھی لعنت 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024نو مئی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں اے ٹی سی عدالت نے تھانہ ریس کورس کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ،عمر سرفراز چیمہ ،میاں محمود الرشید ،یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ سمیت 21 ملزمان کو فرد جرم عائد کردی. کیا یہ خبر درست ہے؟ الحمداللہ 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024اقتدار سے پہلےاور اقتدار کے بعد. منافقت اور کس چیز کو کہتے ہیں 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024یہ ایک تو آیا ہے کوئی گھاس نہیں ڈال رہا 011
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024بات تو درست ہے مگر 50% کی شرط تو دنیا کے بہت ممالک میں ضروری ہے 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024یہ درخواست تو آئینی, قانونی اور اخلاقی لحاظ سے مکمل طور درست ہے اسے قبول کرنا ضروری تھا. 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024ہمیں اپنے اللہ پر توکل, بھروسہ اور ایمان مضبوط رکھنا چاہئے, انشاءاللہ ہر بند راستہ کھلا ملے گا 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024اس نجس, مردار خبیث کو مار مار کر نکالنا چاہئے یہاں سے. 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024کوئی اللہ کا بندہ مجھے ڈی ایم کرے, صرف ازمائش کیلئے, کہ یہ کیسے کام کرتا ہے 😁😁 030
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024انشاءاللہ سب کو فالو بیک ملے گا آہستہ آہستہ, تا کہ اکاؤنٹ پر لیمیٹیشن نہ لگے. شکریہ 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024آج کی خوبصورت دعا اللَّهُمَّ غَيْرنِي حَتَّى تُحِبُنِي " اے اللہ اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو مجھ سے محبت کرنے لگے " 000
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024میرا خیال ہے سب کے سب دوہری شہریت والے ہیں یہاں. 220
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024• 🍎🍎السلام عليكم🍎🍎 أسأل الله ان يرضى عنكم وعنا.فليس بعد رضا الله إلا الجنة.أضاء الله طريقكم.. وفرج ضيقكم وأنار قلوبكم.. ويسر دروبكم..ووهبكم من عرشه عزة ومن خزائنه رزقا ومن نبيه شفاعة ومن جناته فسحة ومقاما ومن قلبي لكم معزة وتقديرا واحتراما. ودعاء لكم في غيابكم 🍎🍎صباح الخير🍎🍎 110
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 18/11/2024سر مجھے تو فالو, فالوبیک وغیرہ کی کبھی ضرورت محسوس نہیں ہوئی, بس مجھے خوشی ہوتی ہے کچھ نیا پڑھنے کو ملے. 010
leopard20249.bsky.social @leopard20249.bsky.social · 17/11/2024اے ذوالجلال والا کرام ہمیں اور ہمارے متعلقین کو دن رات اپنی نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرما. تمام مشکلات کو آسان کر, اور دشمنوں کے شر اور ان کی نظرِ بد سے محفوظ اور اپنے حفظ وامان میں رکھ. 132