Khuzaifa Khan @khuzaifa694.bsky.social · 29/11/2024مرکزی تربیت گاہ منصورہ لاہور 1تا4جنوری2025 ضلع دیرلوئیر۔ انشاءاللہ #jamat_e_islami #ameer #hafiznaeemurrehman 000
Khuzaifa Khan @khuzaifa694.bsky.social · 28/11/2024Assalamoalaikom Dear Blue Sky Friends! I am new on Youtube My account is Khuzaifa Khan Vloger. www.youtube.com/@khuzaifa694... My contents is Vloging and i am also on TikTok tiktok.com/@khuzaifa964 I need your support🤝 please support me ☺😘 #kk_vlogs Khuzaifa Khan Vlogeryoutube.comKhuzaifa Khan VlogerKhuzaifa Khan Vloger tiktok.com/@khuzaifa964 kk_vloger 000
Reposted by Khuzaifa KhanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں 410640
Khuzaifa Khan @khuzaifa694.bsky.social · 20/11/2024آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔ 020
Khuzaifa Khan @khuzaifa694.bsky.social · 18/11/2024قرآن اور سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔ (بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلی مودودی رح) خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی 020
Reposted by Khuzaifa KhanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 5220430
Reposted by Khuzaifa KhanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے 126174
Reposted by Khuzaifa KhanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024Alkhidmat Youth Gathering 9.0 26380128
Reposted by Khuzaifa KhanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی 1228789
Khuzaifa Khan @khuzaifa694.bsky.social · 18/11/2024Assalamoalaikom Everyone I am here on blue sky app Please follow me 040