Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 24/11/2024سورت یونس آیت 12 اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا، بیٹھا اور کھڑا ہر حال میں ہمیں پکارتا ہے پھر جب ہم اس تکلیف کو دور کردیتے ہیں تو بے لحاظ ہوجاتا ہے۔ اور اس طرح گزر جاتا ہے کہ گویا کسی تکلیف کے پہنچنے پر ہمیں پکارا ہی نہ ہو 010
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 19/11/2024خواہشات کی مخالفت بندے کے بدن، دِل اور زبان میں قوت پیدا کرتی ہے"- علامہ ابن القیم رحمہ اللہ 020
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 19/11/2024شیطان بھی بہت بڑا عالم ہے، بڑے بڑوں کو بہکاتا ہے، تفسیر میں وہ ماہر ہے، حدیث میں وہ واقف، فقہ میں وہ کامل، اگر کمی ہے تو صرف اسی بات کی ہے کہ اپنے علم پر عمل نہیں کرتا۔ چنانچہ حدیث شریف میں بھی آیا ہے کہ ایسا علم جو عمل کے لیے نہ ہو جہنم کا ذریعہ ہے۔ (فیضانِ مجدد،) 030
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 18/11/2024عورت سے محبت کرنا ایک "جبلت" ہے، اسے خوش رکھنا ایک "فن" ہے، اس کی عزت کرنا "تربیت" ہے اور اسے محفوظ رکھنا "مردانگی" ہے۔ 021
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو یہ سمجھتا ہو کہ وہ تاریخ کی غلط سمت پر کھڑا ہے تو ضرور آگاہ کریں اور اگر سب ہی اپنے آپکو درست سمت پر کھڑا محسوس کرتے ہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اصل مسئلہ ہمارے سوچنے کے انداز سے ہے لہذا اگر آپکو اختلاف ہے تو دلیل دیا کریں ناں کہ گالم گلوچ 120
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 18/11/2024انسان بڑا عجیب ہے؛ جس جھوٹ کو ہزار بار سنے، اُسے مان لینے کو جی چاہتا ہے اور جو سچ پہلے کبھی نہیں سنا، اُسے نہ ماننے کو! 010
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 18/11/2024یہ روح کچھ بھی ہو جائے ہمیشہ اداس رہے گی کیونکہ یہ دنیا اِس کا گھر نہیں ہے .* ➖ جلال الدین رومی علیہ رحمۃ۔۔۔ 030
Khuram Shahzad @khuramshahzad.bsky.social · 18/11/2024پریشانیاں صرف مکافاتِ عمل کے تحت ہی نہیں آتیں! بلکہ کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ ، کچھ بلندی درجات، کچھ گناہوں کے کفارے اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دہانی کے لئے بھی آتی ہیں۔ 110