HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 24/11/2024ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے 000
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDIFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 22/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) 0112
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDIFaiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 21/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) 1212
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDIAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو 2299
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 19/11/2024یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے میرے وطن یہ میرا سارا مقام تم سے ہے جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے گلی گلی میں پھر رہا ہوتا جہاں بھر میں وہی نیک نام تم سے 010