Sign in

HIDAYATULLAH AFRIDI

@khkula.bsky.social
53 followers 31 following 6 posts
PostsRepliesMedia
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 01/04/2025
عید مبارک
010
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے
000
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDI
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 22/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
0112
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDI
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 21/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
1212
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDI
Online Quran Teaching @onlinequrant.bsky.social · 20/11/2024
062
Reposted by HIDAYATULLAH AFRIDI
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو
2299
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے میرے وطن یہ میرا سارا مقام تم سے ہے جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے گلی گلی میں پھر رہا ہوتا جہاں بھر میں وہی نیک نام تم سے
010
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 18/11/2024
once upon a time ..
000
HIDAYATULLAH AFRIDI @khkula.bsky.social · 18/11/2024
Assalamu Alaykum everyone۔۔
010