Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 05/12/2024وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات فلسطین کے سفیر ڈاکٹر ظہیر محمد حمد اللہ زید کی ملاقات۔ وزیراعظم نے معصوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کے اقدامات کی شدید مذمت کی۔ 1194
Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 02/12/2024Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs the Federal Cabinet Meeting. (2 December, 2024) 0123
Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024اسلام آباد میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی حد تک سرپرائز ہو سکتا ہے حکومت کے پاس اب طاقت کے استعمال کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ ڈی چوک کی طرف بڑھنے میں ہی فائدہ ہے وزیر دفاع خواجہ آصف 47224
AJI @ali-irani.bsky.social · 24/11/2024وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کی قیادت میں چند افراد قافلے میں 🙏 عوام مکمل ریجکٹ کر چکی۔ 000
Reposted by AJIAli Dar @alimdar82.bsky.social · 23/11/2024دیکھنا، عقل و سمجھ سے عاری خان صاحب کے پیروکار اُنکی اس مضحکہ خیز وضاحت پر بھی سر تسلیم خم کریں گے 😂👇🏻 ”بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انہوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا-“ ~ عمران خان 0187
AJI @ali-irani.bsky.social · 22/11/2024سعودی عرب نے بشری بی بی پر اعتراض دو خاوند ساتھ لانے پر کیا تھا۔ @razidada.bsky.social 031
AJI @ali-irani.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی کو کوئی شرم حیا ہے کیا بولے چلی جا رہی ہیں؟ اسطرح پاکستان کا تمسخر ہی اُڑے گا دنیا میں، متعلقہ اداروں کو فورن ان سے تحقیقات کرنی چاہیئے۔ 032
Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024CM Punjab News Corner! Maryam assures Balochistan CM of Punjab's support. #PMLN 05114
Reposted by AJIDr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024Breaking: ICC, The International Criminal Court issues arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, and Yoav Gallant, his former defence minister on Gaza War Crimes. www.telegraph.co.uk/world-news/2... 1010143
Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 21/11/2024On World Television Day, the Government of Pakistan recognizes the television’s role in shaping informed societies. Let us celebrate the power of television to educate, inspire and connect us. #WorldTelevisionDay 2162
Reposted by AJIAli Dar @alimdar82.bsky.social · 19/11/2024یا رب العالمین، ہمیں اسلام دشمن عناصر کی اسلامی عقائد و تعلیمات میں تحریف کرنے کی کوششوں اور فتنوں کو جاننے، پہچاننے اور انکا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والا بنادیں۔ آمین ثم آمین 🤲🏻 117813
Reposted by AJIBluesky @bsky.app · 16/11/2024Another day, another million new people have joined Bluesky! 18M users? 🙂↔️ 18M friends 🙂↕️ 646623548116494
Reposted by AJIPMLN @pmlnorg.bsky.social · 17/11/2024وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔ 06625
Reposted by AJIAli Dar @alimdar82.bsky.social · 17/11/2024”کیا ہم غلام ہیں؟“ ہاں، تم غلام ہو! 88732