Sign in

Yousaf Khan

@khanyousaf.bsky.social
855 followers 1.5K following 19 posts

GM(R) Wapda, presently working on the Dasu Hydropower Project.

PostsRepliesMedia
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 22/12/2024
وعلیکم السلام
120
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 15/12/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ رب العزت اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
200
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 15/12/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 09/12/2024
اب شام میں ایرانی حمائت یافتہ حکومت گرتے ہی شام ایران کی گود سے باہر گر گیا ہے، اور ایرانیوں کو وہاں سے بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ تا ہم شام کی اس صورت حال کا کریڈٹ یوکرین کے حریت پسندوں کو جاتا ہے جنہوں نے امریکہ اور روس، دونوں کا اس قابل نہیں چھوڑا کہ وہ بشاری استبداد کا دفاع کر سکتے۔
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 09/12/2024
‏عراق سے صدام کی رخصتی کے ساتھ ہی یہ ملک ایران کی گود میں گر گیا اور اب عراق کے تیل اور دیگر معدنیات تک سب کی سب عراقی کٹھ پتلیوں کے ذریعے ایران کے زیر استعمال ہیں جس سے ایران دوسرے مسلمان ممالک میں دہشتگردی کرنے میں مصروف ہے۔
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 26/11/2024
Very much... I think no one in the world will deny it.
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 25/11/2024
May Allah Almighty ease all your difficulties. Amen. اللہ تعالیٰ آپ کے تمام مشکلات آسان فرمائے ۔امین
020
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 22/11/2024
Very very disappointing on the part of the head of state. May Allah SWT grant an abode in the jannah to all mortyers شہدا
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 22/11/2024
آسٹریلیا کے 48 رنز پر 6 آؤٹ ہوگئے ہیں
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 22/11/2024
سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ
110
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 21/11/2024
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 21/11/2024
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَة ُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه! پس اپنے پرور دگارکی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگتے رھو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے. - یااللّٰہ سبحان و تعالیٰ، یا غفورالر حیم بیشک تُو یکتا، غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 20/11/2024
مطیع اللہ جان صاحب آپ کا کیا خیال ہے۔ میرے خیال میں لانے کو تو وہ ایک لاکھ پلس لوگوں کو لا سکتے ہیں۔ لیکن لگتا نہیں کہ ان کو اس کی اجازت مل جائے گی۔ مطلب ہر طرح سے ان کو روکا جائے گا۔
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 20/11/2024
ڈاکٹر صاحب وی پی این کے بغیر مجھے لگتا ہے بلیو سکائی بھی مسئلہ کررہا ہے۔
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ڈاکٹر صاحب میں نے فالو اپ کے فالو بیک کا انتظار ہے ۔ جو فالو کرے انشاءالّٰلہ میں بھی ضرور فالو بیک کرونگا۔ والسلام
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 19/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 19/11/2024
وقار صاحب کچھ follow کر دیے کچھ بعد میں انشاء اللہ کرونگا۔ سب سے درخواست ہے کہ مجھے بھی follow -back کریں۔ بہت شکریہ
020
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 19/11/2024
زبیر صاحب میں خود بھی KPK سے ہوں آپ یقین کرے KPK کے لوگ سیاسی طور پر بہت میچور ہے۔ لیکن یہ کیا ماجرا ہے کہ PTI کیوں جیتی ہیں؟؟؟
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بلیو سکائی کے تمام دوستوں کو صبح بخیر ۔۔الصباح الخیر ۔ خوش رہیں آباد رہیں ۔
251