Sign in

Yousaf Khan

@khanyousaf.bsky.social
855 followers 1.5K following 19 posts

GM(R) Wapda, presently working on the Dasu Hydropower Project.

PostsRepliesMedia
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 09/12/2024
اب شام میں ایرانی حمائت یافتہ حکومت گرتے ہی شام ایران کی گود سے باہر گر گیا ہے، اور ایرانیوں کو وہاں سے بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ تا ہم شام کی اس صورت حال کا کریڈٹ یوکرین کے حریت پسندوں کو جاتا ہے جنہوں نے امریکہ اور روس، دونوں کا اس قابل نہیں چھوڑا کہ وہ بشاری استبداد کا دفاع کر سکتے۔
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 09/12/2024
‏عراق سے صدام کی رخصتی کے ساتھ ہی یہ ملک ایران کی گود میں گر گیا اور اب عراق کے تیل اور دیگر معدنیات تک سب کی سب عراقی کٹھ پتلیوں کے ذریعے ایران کے زیر استعمال ہیں جس سے ایران دوسرے مسلمان ممالک میں دہشتگردی کرنے میں مصروف ہے۔
000
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 21/11/2024
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَة ُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه! پس اپنے پرور دگارکی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگتے رھو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے. - یااللّٰہ سبحان و تعالیٰ، یا غفورالر حیم بیشک تُو یکتا، غالب اور حکمت والا ہے، ہمیں اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
010
Yousaf Khan @khanyousaf.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بلیو سکائی کے تمام دوستوں کو صبح بخیر ۔۔الصباح الخیر ۔ خوش رہیں آباد رہیں ۔
251