Reposted by Khaleeq Ahmed

تحریک انتشار کی سیاست بھی ناکام ہو چکی اور کے پی کی گورننس بھی۔ دو ناکام جلسے کر کے کیا حاصل ہوا؟ پورے پاکستان سے لوگ اکٹھے کر کے جلسہ گاہ بھی نہ بھر سکے۔ عوام نے نفرت اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ آئندہ بولنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا۔ دعوے بڑے بڑے اور نتیجہ صفر۔