Khalid @kbugti.bsky.social · 12/12/2024اگر یہ میں نے پہن لیا ہوتا تو یہاں کے سب لوگ یہ کہتے کہ اس پوڈری کو نکالو محفل سے۔۔۔۔ معاشرے کی سوچ 0110
Khalid @kbugti.bsky.social · 08/12/2024کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...! 071
Khalid @kbugti.bsky.social · 03/12/2024یہ فیس بک پیچ پچھلے آٹھ سال سے یہی تصویر ہر روز پوسٹ کرتا ہے حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس فالوورز کمنٹ کرکے کہتے ہیں کہ کل والے بجری سے آج والے بجری اچھے لگ رہے ہیں 🤔 130
Khalid @kbugti.bsky.social · 25/11/2024بلوچستان کی خوبصورتی میں چپا منظر راسکوہ ⛰️ چاغی بلوچستان📍 091
Khalid @kbugti.bsky.social · 24/11/2024اللّٰہ آپکو ہر اس چیز کی خوشخبری دے جسکا آپ انتظار کر رہے ہیں... آمین❤ 3120
Khalid @kbugti.bsky.social · 23/11/2024ہوائی جہاز میں کارگو کے طور پر لدا ہوا جسم۔ آج آپ فرسٹ کلاس پرواز کرتے ہیں، کل آپ کو سامان کے طور پر لے جایا جاتا ہے۔ ہمیشہ عاجز رہو۔۔ 0184