Sign in

Kaleem Ullah

@kaleemullah516.bsky.social
216 followers 146 following 27 posts

في العجلة الندامة و في التأني السلامة

PostsRepliesMedia
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 14/12/2024
بے وقوف کو دوست مت بناؤ اور دوست کو بے وقوف مت بناؤ۔۔ !!!
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 07/12/2024
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور آمد۔۔۔ ہائے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 01/12/2024
گانوں کے طرز پر نعت اور نظم کی تشکیل اور پھر اسکو ٹرینڈ کی شکل دینا، مؤثر شخصیت کے بجائے متاثر ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، یہ رواج نسلِ نو کے تخلیقی اظہار، روحانی تسکین اور ادبی جمالیات کو بھی مسلسل مجروح کرتی جارہی ہے.
010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 30/11/2024
ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے، مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔ 🤣
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 27/11/2024
صرف مسائل نہ اٹھائیں بلکہ ان کے حل بھی پیش کریں۔ تشکرات ♥️
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 25/11/2024
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے ۔۔۔۔۔ ♥️♥️♥️
010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 24/11/2024
تو نے مجھے عزت بخشی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھ پر پردہ ڈالا پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے رزق دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے عافیت دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تمام تعریفیں ہمیشہ کے لیے صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔۔۔ ♥️
011
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 24/11/2024
ہوگیا جی
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 24/11/2024
ہمیں بھی اس لسٹ میں شامل کرلیں پلیز
000
Reposted by Kaleem Ullah
Naveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 23/11/2024
آپ کی بات کو سمجھنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرے گا تاہم آپ کی سپیلنگ یا بولنے کی انداز پر لازمی کمنٹ کرے گا۔
031
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 22/11/2024
وہ تو بندہ کرتا ہے لیکن پھر بھی پتہ نہیں کیا وجہ ہے؟؟؟
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 22/11/2024
یہ فالورز واپس کیوں گٹھ رہے ہیں۔۔۔ 🤔
110
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 22/11/2024
صلی اللہ علیہ و سلم ❤️❤️❤️ جمعہ مبارک
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 20/11/2024
ہم بھی منتظر ہے۔۔۔
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 20/11/2024
Words of the Day...!!
020
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 20/11/2024
Sir follow back please 🙏
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 19/11/2024
تادم مرگ فقط جمعیت علمائے اسلام ان شاءاللہ #JamiatUlemaeIslam
051
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 19/11/2024
صداقت بھائی ہم بھی منتظر۔۔۔🙄
010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ
010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
ایــک وقــت تھــا مجھــے یہــاں کوئــی نہیــں جانتــا تھــا👀 الحمــدللہ آج بھــی وہــی وقــت چــل رہــا ہــے 🙂😂🫱🏻‍🫲🏻
030
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
فالو بیک۔۔۔
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
چلو جی فالو بیک پلیز ۔۔۔۔
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
وعلیکم السلام
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
ہم ابھی تک منتظر۔۔۔ 🥱
000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
آپ بھی سخاوت کا مظاہرہ کریں۔
010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
فالو اینڈ کنفرم فالو بیک۔۔۔ ❤️
120
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024
وعلیکم السلام
030