jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 24/11/2024جب تک بیرونی قافلے اسلام آباد نہیں پہنچتے ہم احتیاط کریں گے اور ورکرز اپنی انرجی بچا کر رکھیں گے ہم سٹریٹجی کے تحت چلنا ہے، شیر افضل مروت کا اسلام آباد کی عوام کے نام پیغام 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 24/11/2024إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔! 043
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 22/11/2024ہماری حکومت کے خلاف کی گئی ہر سازش کا مرکزی کردار جنرل باجوہ تھا عمران خان 150
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 22/11/202424 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ، قوم اپنی ساری توجہ اُس پہ مرکوز رکھے انشاءاللہ فتح آپ کے قدم چومے گی - عمران خان 030
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 22/11/2024میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!! 031
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 22/11/2024بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، عمران خان۔۔۔!!! 030
Reposted by @jutt4705.bsky.socialTayyaba raja @taybaraja.bsky.social · 21/11/2024ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ 22716
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 21/11/2024ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ) 120
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 21/11/2024مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!! 031
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 21/11/2024غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ہمیشہ ایک آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے اسی کی پرواز ہوتی ہے“:- عمران خان 021
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 21/11/2024غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ہمیشہ ایک آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے اسی کی پرواز ہوتی ہے“:- عمران خان 056
Reposted by @jutt4705.bsky.socialjutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان 002
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 21/11/2024لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ 020
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان 002
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔ عمران ریاض خان 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/202415 سوسال قبل ہمارےنبی پاک ﷺ نےمدینہ میں پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد ڈالی:جس کی عمارت قانون کی بالادستی، اہلیت کی قدر اور رحم و برداشت پراستوارکی گئی اورجس میں تحصیلِ علم کومقدس فریضہ قرار دیاگیا۔ چنانچہ دو ہی دہائیوں میں مسلمان آئندہ کئی صدیوں کیلئےعظیم ترین تہذیب کےحاملین بن گئے۔ عمران خان 23-3-2021 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/202426 ستمبر 1947 کو ولیکا ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں ادا کئے گئے بابائے قوم کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں؛ "امید ہے کہ کارخانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے دیگر سہولیات کیساتھ آپ نے مزدوروں کی رہائشگاہوں کا اہتمام بھی کیا ہوگا کیونکہ مطمئن کارکنان کے بغیر کسی صنعت کیلئے ترقی ممکن نہیں"۔ عمران خان 1 مئی 2018 021
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024"سیسیلین مافیا" کیطرح پاکستانی مافیا بھی منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئے گئے اربوں روپے بچانے اور عدلیہ و ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے رشوت، دھونس، بلیک میلنگ اور بھیک جیسے حربے استعمال کرتا ہے۔ عمران خان 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024لاالٰہ الا اللّہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے - عمران خان 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024میرے تین مطالبات ہیں مینڈیٹ کی واپسی تمام سیاسی کارکنان کی رہائی قانون کی بالادستی اور میں اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔۔۔ عمران خان 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024ڈاکٹر عافیہ صدیقی بھی پاکستان کی بیٹی ہے میڈیا کو چاہیے کہ ڈاکٹر صاحبہ کی رہائی کے لیے ممکن آواز اُٹھائے 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا" عمران خان 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے پیچھے نہیں ہٹیں گے - عمران خان 011
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم! 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024یاد رکھیں آپ عام نہیں عوام ہے اس ملک کے اصلی مالک 111
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!! 010
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM #PTIUSAprotest #FinalCall 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024آج عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت ہو سکتی ہے۔ عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024آج عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر آج عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان کی گفتگو۔۔!! 000
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 011
jutt4705.bsky.social @jutt4705.bsky.social · 20/11/2024عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! - علیمہ خان 010