Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 21/11/2024پھائے لگا کر جان چھڑائیں اور ضروری کاموں پر توجہ دیں۔ 010
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 21/11/2024اس ویڈیو نے یوتھیوں کا تراہ نکال دیا ہے 😂😂😂😂 سہمی ہوئی بکری کی طرح ویڈیو دیکھتے ہیں اور تھوک بھی اٹک کر گلے سے اتر رہا ہے۔ فائنل کال پر ڈونٹ بھی فائنل لال کیا جائے گا 😂😂😂 001
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 21/11/2024گرمیوں کی نسبت اگر سردیوں میں مار پڑے تو چوٹ کا اثر زیادہ ہو جاتا ہے۔ جس جگہ پڑے وہ گرمیوں میں لال اور سردیوں میں نیلی ہو جاتی ہے اور درد بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ یوتھیوں اپنا ڈونٹ بچاؤ فیر نا کہنا دسیا نہیں سی 😂😂😂 011
Reposted by JarzeeRana Adnan @adirana.bsky.social · 18/11/2024ایک ویڈیو جسے یوٹیوب نے وارننگ کے ساتھ ڈیلیٹ کر دیا ویڈیو 1 گھنٹے 5 منٹ کی مکمل ڈاکومنٹری ہے جو میرے خیال میں آپ سب کو بھی دیکھنی چاہیے اب وہ اپلوڈ تو نہیں ہو رہی پر اس ویڈیو کا لنک بنا دیا ہے جسے اب آپ اپنی ڈیوائس میں ڈاؤن لوڈ کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں ❣️🥰 لنک یہ ہے 👇 photos.app.goo.gl/NWjGi4HcbeiP...photos.app.goo.glArab Spring War & Conspiracies To Break The Back Door PakistanNew item added to shared album 161
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/202424 نومبر فائنل کال۔ کیونکہ اس کے بعد خان صاحب کا بیلنس مک جانا 😂😂 فیر مس کال وی نہیں ہونی 011
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/202424 تاریخ فائنل کال کے پر مسرت موقع پر 24 گھنگھرو پہن کر 24 بار ٹھمکے لگا کر 24 گھنگھرو تروڑنے کا 24ویں دفعہ عالمی ریکارڈ بنانے والے 24 بندوں کی محنت کا نتیجہ جناب شایان چوبیسوی صاحب کو بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں۔ 044
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024اتنی سپیڈ کی توقع نہیں تھی 😂😂 رانا جی تواڈا اکاؤنٹ تے نہیں کدرے؟ 130
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024تحریک انصاف نے اپنے لیڈران اور کارکنان کو 24 نومبر کو باہر نکلنے کا کہا ہے اور اگلے ملک سے باہر نکلنا شروع ہو گئے ہیں 😂😂😂 061
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024واہ بہت خوب ۔ لیکن اگر محبوب کے دونوں ہاتھ کٹے ہوں پھر کیا کریں؟ 110
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024جو 9 مئی کو کیا گیا وہ ایک ایکسٹریم Step تھا اس سے اب تحریک انصاف جان نہیں چھڑا پا رہی۔ اس سے زیادہ بڑا کیا ہو سکتا ہے جو اب یہ فائنل کال دے رہے ہیں؟ اگر اس وقت گورنمنٹ نہیں گری یا یہ کچھ نہیں کر سکے بلکہ پھنس گئے تو اب کونسا تیر مار لیں گے۔ ترامیم آپس ہو گئی ہیں اب ریورس نہیں ہو سکتیں۔ 041
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024انارکلی اٹھو 24 کو فائنل کال ہے اس کے بعد پھر آگے اور پیچھے سے لال ہے۔ 😂😂😂 173
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024ایکس پر اس وقت سب سے زیادہ مشکل میں وہ ہیں جنھوں نے پیسے دے کر بلیو ٹک خریدا ہوا۔ بیچاروں کو کمینٹس کا رولا پڑا ہوا ہے کیونکہ سارے ادھر پہنچ رہے ہیں۔ 😂😂😂 070
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024نایاب چیز تو بڑی مہنگی ہوتی ہے 😂😂😂 تسی اوتھے ہی چھڈ ائے۔ 010
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024بالکل ایسا ہی ہے۔ ہم بھی ان فالو کر رہے ہیں ساتھ ساتھ ایسی کسی بھی سیلیبریٹی کو۔ 041
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024ماشاءاللہ بہت سارے لوگ فالو کر رہے ہیں اور میں فالو بیک دے رہا ہوں۔ اگر کسی کو فالو بیک نا ملے تو ویٹ کرے لمٹ بھی لگ سکتی ہے۔ اس لیے تھوڑے ٹائم کے بعد کرنا پڑ رہی ہے۔ 030
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024🚨 آج کا گیان 🚨 جب بھی کسی یوتھیے سے بحث کرنی پڑ جائے تو ایک چیز یاد رکھیے گا کہ ہر موقع پر پلٹنی کھا سکتا ہے یوتھیا اس لیے چھتر ہاتھ میں رکھیں۔ 151
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024Good Job Blue sky. Make this app respond fast and also show no of post views also. 000
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024کیا مریم نواز شریف صاحبہ کا کوئی اکاؤنٹ نہیں بلیو سکائی پر؟ سرچ کرنے پر پتہ چلا 3 اکاؤنٹ ا رہے ہیں۔ کونسا اصلی ہے کوئی پتہ نہیں 😂😂 جعل سازی بھی بڑی ہونی ابھی بلیو سکائی پر۔ 051
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 18/11/2024یہاں ایکس کی طرح ویری فائیڈ اکاؤنٹ کو پیسے نہیں ملتے اس لیے فیس بک سے مواد اٹھا کر یہاں پیسٹ کر کے فلاسفر بننے سے گریز کیجئیے گا۔ 😂😂 182
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 17/11/2024لگتا ہے کوئی لمٹ لگ گئی ہے کسی کو فالو بیک نہیں دیا جا سک رہا۔ کل انشاء اللہ جو رہ گئے سب کو ملے گا۔ 020
Reposted by JarzeeUsman Tahir 🇵🇸🇵🇰 @usmantahir.bsky.social · 17/11/2024میری طرف سے بھی یہی لکھا اور پڑھا جائے۔ 062
Jarzee @junaidtanvir.bsky.social · 17/11/2024جدوں ای میل کر کے سلاٹ/ اکاؤنٹ آئی ڈی بک کروائی دی سی۔ اودوں دا اکاؤنٹ سے میرا۔ تین مہینے ویٹ کروا کر ایمان نے آئی ڈی واسطے کوڈ بھیجیا سی۔ 010